یہ سیرٸیل ان لوگوں کے لٸے ہے جوکہ امیریکہ یورپ اور مڈل ایسٹ جاکر اپنے ملک اور وہاں کے لوگوں کو کمتر اور حقیر سمجھتے ہیں اور ملک اور لوگوں کو بُرا بھلا کہتے ہیں 😳😳😳😳😳😳😳😳
https://t.co/AhVyFqZryi
Bangali Tourist visit Pakistan... 👏👏👏
Pak Bangla Desh Freindship Zinda Bad as an brother hood
پاک بنگلہ دیش دوستی بھاٸی چارے کے ساتھ زندہ باد 👍👍👍👍
https://t.co/VXmm1yDJAi
کتا بھی ایسا نہیں ہوتا کہ جس مالک کا کھائے اسی پر بھونکے اور کاٹے لیکن کچھ پاکستانی ایسے ہیں جن کو منہ پر دوسرے ملکوں کی روٹی لگ گئی ہے اور ہر جگہ پاکستان پر ہی بھونکنے اور کاٹنے میں لگے ہوئے ہیں
1971 میں ایسٹ پاکستان کو اپنے بھائی سے توڑنے والے اور مشرقی بنگال کو علیحدہ کرنے والے کے نظریات آج خلیج بنگال میں ڈوب گئے اور نفرتوں اورتعصب کا زہر پھیلانے والی جماعت آج ہمیشہ کے لئے گرگئی
شیخ مجیب الرحمان کا وہ بیانیہ جس کی بنیاد پر اس نیں پاکستان سے علیدگی لی تھی آ ج اس کی بیٹی کے دور حکومت میں زمین بوس ہوگیا ہے یہ صرف ایک نظریاتی دھوکا تھا
🙄🙄🙄🙄🙄🙄
ہندوؤں کی سب سے نچلی ذات دلت ہوتی ہے۔ اور اس کی یہ مجال نہیں ہے کہ وہ کسی اونچی ذات کے ہندوؤں کے علاقے سے اپنی بارات گھوڑے پر بیٹھ کو گزار سکے۔ ہندوؤں کی ان روایات کو دیکھتے ہوئے قائید اعظم جناح صاحب نیں مسلمانوں کے لئے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا تھا 🙄🙄🙄🙄
ملک میں بڑے صنعتکار ، تاجر ، بزنس مین اور ایلیٹ کلاس طبقے سے ڈنڈہ دے کر ٹیکس وصول کرنا چاھئے تاکہ ملکی معیشت سے پیسہ بنانے والوں سے بھی ملکی معیشت کو فائیدہ ہو
میں نیں پاکستان میں ایک ایسی مخلوق دیکھی ہے جو ایک ہاتھ چلتی باٸیک پر دوسرے ہاتھ سے موباٸیل پر بات کرتے جارہے ہوتے ہیں گندی عادتیں سیکھنے ہم لوگ دنیا میں سب سے آگے ہیں آپ ہینڈ فری لگا لو 😳