@HAbidHussain66@fawadchaudhry سارے ٹبر کے بیانات نہیں ملتے آپس میں اور پٹواری انکو ڈیفنڈ کرنے میں لگے ہیں 😂
میری لندن تو کیا پاکستان میں پراپرٹی نہیں۔مریم
میرے بھائی پاکیستانی نہیں ان پر قانون نہیں لگتا
میں کاروبار نہیں کرتا بچے کرتے ہیں۔
میرا والد صنعتکار تھا۔وڈا میاں
میں غریب کسان کا بیٹا ہوں۔چھوٹا میاں
@HAbidHussain66@fawadchaudhry اقامے پر سزا سپریم کورٹ نے سنائی تھی صادق اور امین نا ہونے کی بنا پر۔۔ سپریم کورٹ نے کیس کریمنل کورٹ نیب کو بھیجا تھا جس نے اثاثوں اور منی ٹریل کی جانچ کرنی تھی۔۔ وہاں میاں فرار ہوگیا ڈیل کرکے۔ پٹواریوں کھوتا خوروں کو کون سمجھائے
@abrarshaheen2@realrazidada@fawadchaudhry لیکن نواز شریف نے اسمبلی میں کاغذات کیوں لہرائے تھے اور فرمایا تھا میرے پاس سب ثبوت موجود ہیں۔۔ جب عدالت نے مانگے تو پھر قطری خط آگیا
@Pakistan_Vista@haroon_natamam خان کے دور میں covid نے دنیا بھر میں بہت مسائل پیدا کیے، اسکے باوجود اسکی حکمت عملی بہت بہتر تھی، پڑھے لکھے لوگ عہدوں پر موجود تھے، قیمتیں بڑھنے کا مسلہ تھا وہ بھی روس دورے کے بعد حل ہوگیا تھا اگر میر جعفر غداری نا کرتا۔۔
@Pakistan_Vista@haroon_natamam کسان صنعت کار مزدور سب خوشحال تھے البتہ نوکری پیشہ کو کچھ مسائل تھے جو کہ آج کے حالات سے پھر بھی کم تھے۔۔
ہسپتال یونیورسٹیاں ڈیم بنائے، آج پبلک یونیورسٹیوں سکولوں اور کالجوں کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے
Btw, there is no equivalent of this vlogger in the entire PTI universe. His vlogs are just him abusing mothers and sisters of opponents. And he is followed by all the champions of decency in public discourse.
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)