پٹرول تقریبا 2 روپے فی لٹر کم کر دیا۔
پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔عوام فرط جذبات سے بے قابو ہو سڑکوں پر نکل کر دیوانہ وار ناچنے لگے۔
لخ دی۔۔۔۔۔شاباش
جب عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوا تو وہ پاکستان فورا "اڑ"کر آ گیا تھا اور اب عالمی مارکیٹ میں سستا ہوا ہے تو"رینگ رینگ"کر آ رہا ہے۔
پرانے پڑے سٹاک پر 1 ایک دن میں 55 پچپن روپے فی لٹر بڑھا کر پٹرولیم کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے والے اب سستے ترین تیل کا راستے میں ایک ایک کلومیٹر سفر طے کرنا بھی عوام کو بتا رہے ہیں۔
عوام۔۔۔سب یاد رکھے گی۔
@PakistanGoverme Please stop the costly advertisements about reliefs on POL on the print and electronic media.
Abi Awan zinda hai noochain nahin Aran se khaain
ہم ابھی ذندہ ہیں نوچیں نہیں آرام سےکھا ئیں
@SSEHBAI1 مگر تحریک انصاف تو اور زیادہ مظبوط ہو گئی ، اور 8 فروري کو عوام نے اس پر مہر بھی لگا دی ۔
اسٹیبلشمنٹ کے نام خان کا پیغام :🔥
"ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللّه بناتا ہے ، اور اللّه ہی غالب ہے۔ "
جوتیوں میں ڈال : بڑی دلچسپ خبرآی کہ سابق نگران وزیر اعظم کاکڑ اور نون لیگ کے لیڈر حنیف عباسی میں تو- تو میں - میں ہو گئی ایک ہوٹل میں - عباسی نے کہا میں قسم کھاتا ہوں تم نے گندم سکینڈل میں پیسے کھاے ہیں - کاکڑ نے غصے میں دھمکی دی کے اگر انہوں نے فارم 47 کا سچ بتا دیا تو نون لیگی منہ چھپاتے پھریں گے -
ثابت یہ ہوا کہ سب نے مل کر سب کام کئے اور جان بوجھ کر ملک اور قوم کو لوٹا اور غداری اور دھوکہ کیا مگر جنکو حصہ کم ملا وہ اب برداشت نہیں کر سک رہے - انکو ابھی اور لوٹ مار میں حصہ چاہیے - ملک جایے بھاڑ میں -
اوپر بیٹھے قاضی اور سپاہ سالار سرکس کا تماشا دیکھ رہے ہیں