بیٹی کی خوشیاں صرف ایک خاندان کی نہیں، پورے معاشرے کی خوشیاں ہوتی ہیں۔
جب مالی مشکلات کسی باپ کے خوابوں کے راستے میں دیوار بن جائیں، تو ایسے اقدامات امید کی نئی کرن بن جاتے ہیں۔دھی رانی پروگرام اسی سوچ کی ایک مثال ہے، جہاں مستحق خاندانوں کی بیٹیوں کی شادی کو آسان بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاکہ کوئی خواب صرف مجبوری کی وجہ سے ادھورا نہ رہ جائے۔
عزت، سہارا اور امید یہی ایک مضبوط معاشرے کی پہچان ہے۔
یہ ہے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا دھی رانی Initiative
پنجاب میں آٹھ سال بعد دوبارہ ��یپ ٹاپ سکیم ✌
وزیراعلی مریم نواز شریف کی امد پر فیصل آباد کےطلبہ کا بے مثال جوشِ و خروش اور ساتھ سیلفیاں بنوائی ❤
#MaryamKaHonhaarPunjab
Here for Punjab
🔹Model Rehri Bazar
🔹Apni Chhat Apna Ghar
🔹60+ Dastak Services
🔹Dhee Rani Program
🔹E-Buses & Speedo Bus Service
🔹CM Free Solar Panel Scheme
🔹Himmat Card for Special People
🔹Rider Safety Initiative
🔹Nagehban Ramzan Package
#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال