ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس سڑک پر ٹریفک رُک جاتی عوام وزیراعلی کے اردگرد اکٹھی ہوجاتی اور اک جم غفیر دکھائی دیتا لیکن افسوس کہ ایک صوبہ کا وزیراعلی سڑک کے کنارے بیٹھ گیا لیکن سڑک سے گزرنے والی ٹریفک کی کان پر جوں نہیں رینگی
یہ ہے ابو ٹیریان کی مقبولیت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کو جدید خطوط پر استوار کر رہی ہیں پنجاب کے شہروں کے بازاروں کو مارکیٹوں کو بہت خوبصورت بنایا گیا ہے۔راولپنڈی صدر بازار کے بعد کچہری چوک معرکہ حق اسکوائر کا خوبصورت منظر بھی دیکھنے والا ہے۔
قوم آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے 25 کروڑ پاکستانیوں کی امانت کی بہترین طریقے سے حفاظت کی اور دشمن کو ایسا جواب دیا کہ وہ دیکھتے رہ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
اور ناظرین ترک صدر ، امیر قطر ، قازقستان کے صدر ، آذربائیجان کے صدر اور شامی صدر کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک اور اس تقریب میں فاتح قوم کے فاتح اور عالمی ثالث وزیراعظم بطور دولہا شریک ہیں
شہباز شریف تاریخ رقم کرچکے ہیں
پوری دنیا کے لیڈر شہبازشریف کیساتھ تصویر بنوانا چاہتے ہیں،سب اکٹھے ہوکر چاچو کے پاس آئے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ جنگ بندی کیسے کرائی،اللہ کا شکر ہے پاکستان اونچی اُڑان پکڑ چکا ہے،یہی جملہ فیلڈمارشل نے کہا تھا،چند ماہ قبل
میں عمران خان کی فیملی سے ہوں اور میرا نام عثمان خان ہے اور میں یورپ سے درخواست کرتا ہوں کہ پاکستان کا جی ایس پلس سٹیٹس منسوخ کیا جائے
اور ناظرین بلا تھیلے سے باہر آگیا ہے
ابھی کل ہی کی بات ہے جب شہباز گِل آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے باہر پاکستانی قرض پروگرام کی منسوخی کیلئے احتجاج کروا رہا تھا اور آج زلفی بخاری جی ایس پلس سٹیٹس معطلی کیلئے کاسم گولڈ سمتھ کو لے کر یورپ پہنچ گیا ہے
عمران خان اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا اور میری بہن عظمیٰ بخاری کا بھی شکریہ جنہوں نے اتنی رونق لگائی ہے تمام ادارے بہت اچھے ہیں بہت اچھا کام کیا ہے، ہم نے بہت خوشی اور خیریت سے بسنت منائی ہے خوب انجوائے کیا ہے۔بسنت نے لاہوریوں کا دل جیت لیا ہے۔مریم نواز شریف کو اللہ حفظ امان میں رکھے۔
@thursday_times
عام شہری کا بچہ حاشر خان درانی طرح کورکمانڈر ہاؤس میں آگ لگانے کے جرم میں 10 سال قید بھگت رہا ہے جبکہ کاسم سلمان اور ٹیریان لندن میں پکھوں میں کاپیاں مار رہے ہیں اور یہی ہے کڑوا سچ کہ علیمہ کا منڈا پیچے پائے اور غریب سڑک پر پولیس سے گدڑ کٹ کھائے
کہتے تھے بسنت پر پابندی لگادی جائے گی کیونکہ لاھور کی فضاؤں پر توشہ خانہ چور کی تصویر والی پتنگوں کا راج ہو گا لیکن اس بار لاھور نے فتنہ فساد جلاؤ گھیراؤ اور اپنی فوج و شہداء پر بھونکنے والوں کو مسترد کردیا
شکریہ لاھور
سرفراز بگٹی نے دل جیت لیا سارا دن جوانوں کے ساتھ اور شہدا کے خاندانوں کے درمیان وقت گزارنا ہی اصل عوامی نمائندگی ہے۔
ایک طرف منتخب نمائندہ عوام کے ساتھ کھڑا ہے، اور دوسری طرف ایک ایسا بھی ہے جس کا صوبہ جل رہا ہے اور وہ لاہور، کراچی کی فوڈ اسٹریٹس کی سیر میں مصروف ہے
مورخ پاک فوج کو بلوچستان میں ماہرنگ لانگو ، بے ایمان مداری اور اطہری کے حمایتوں کو اگلے جہاں بلٹی کرنے پر فرشی اور سرخ سلام پیش کرتا ہے
کہا تھا نہ حافظ چُن چُن کے پاڑے گا
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے جو کہا تھا وہ یاد رکھا کرو جلدی بھول جاتے ہو...!
تم پندرہ سو بندے کہو گے کہ ہم بلوچستان لے جائیں گے، تمہاری اگلی دس نسلیں بھی نہیں لے کر جا سکتیں۔
حافظ سید عاصم منیر نے بہت پہلے واضح لفظوں میں بتلا دیا تھا اور آج الحمدللہ پاکستان کے اندر موجود دہشتگردی کے نیٹورک توڑے جارہے ہیں اور یہاں سلام ہے قوم کے ان بیٹوں پر جو اپنی جان قربان کرکے ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ بنارہے ہیں