انسان اتنا دور ا۔دیش اور محنتی ھے کہ اس نے سخت ترین مادوں ہیرے اور ایٹم کو توڑ کر دکھا دیاخود اندر سے اتنا حساس اور نازک ھے کہ پھول کی پتی یعنی زبان سے نکلی ھوئی اس کی آنا کے خلاف ایک بات بھی اس کو اندر سے پاش پاش کر دیتی ھے۔ ذرا گلاب کی پتی اور۔ زبان کو دیکھیں کتنی مشابھت ھے
@haniabatool9 Dr Asif Rasheed Ch. Ms Ansa Princes Adida M Gardezi, Waheed Ahmad, Amir Zakria, Faiz ul Haq, Ms Adeela..I express my profound regards to all of you for liking my post
@haniabatool9 ایسے سوالوں سے طلاق یافتہ عورتوں کی قررومنزلت کم نہ کریں آپ کو کیا پتہ طلاق کن حالات میں ھوئی
خاوند بے غیرت تھا نشئی تھا ظالم تھا نکھٹو تھا حالات کو جانے بغیر طلاق یافتہ کو۔ یہ کہنا کہ وہ اچھی بیوی ثابت ھوگی یا نہیں۔ ھماری ام المومینین میں کچھ بیوہ اور کچھ طلاق یافتہ بھی تھیں
@Amina_Nur_005 خیر و شر کا ڈیٹا کرامن کاتبین اکٹھا کرتے ہیں سورہ شمس میں ھے فاالھمھا فجورھا و تقواھا کہ انسان کے دل میں یہ بات ڈال دی ھے کہ یہ کام برا ھے اور یہ کام اچھا ھے اور فرمایا بدی کو دبائو اور نیکی کواجاگر کرو ضمیر ھے وہ اسے کس طرف راغب کرتا ھے۔ ڈیٹا اکٹھا کرنا ھمارے بس میں نہیں ھے
@Alinavisoootime Miss Veronica It is my pleasure to extend my thanks for liking my post. Your motto is good. What means DOW. Your are gorgeous and glorious.
@Jassmini2 Who are you to interrupt into the other lives. One lives alone or with his wife let him enjoy. It is his life his will. Pls avoid to put silly question.