ہم کسی سے جنگ نہیں چاہتے، ہم امن کے خواہاں ہیں لیکن ا��ر کوئی میلی آنکھ اُٹھا کر پاکستان کیطرف دیکھے گا تو ہم اُسکی آنکھیں نکال لیں گے، پاکستان کیطرف سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
@Atifrauf79
@MIshaqDar50
@MaryamNSharif
For the first time, 53 courageous women have been recruited into the Border Military Police in DG Khan and Rajanpur, stepping into roles once thought impossible.
Women in uniform. Women on the frontlines. This is Naya South Punjab, bold, empowered, and unstoppable. Way to go!
دوست اور مخالف سب کی نظریں پنجاب پر ہیں کیونکہ پنجاب میں کام ہو رہا ہے عوام کو ریلیف اور سہولیات مل رہی ہیں، اگر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے شروع کیئے گئے انیشیٹیوز کو دہرانا شروع کروں وقت کم پڑ جائے
معاون خصوصی سی ایم پنجاب ذیشان ملک
@leghari_safdar معرکہ 2014 دھرنا کے توسط سے معروض وجود میں آنے والے یوتھیئے کل س�� گھنگرو توڑ رہے ہیں کہ نیو یارک ٹائم میں آرٹیکل چھپ گیا چور عمران خان کیلئے جبکہ اس کے آخر میں واضح لکھا ہے "PAID" یعنی شوکت خانم اور پارٹی فنڈنگ کے لاکھوں ڈالر اس پر لگے ہیں