یہ وحشی اور درندے قسم کے انسان کب تک معصوم بچیوں کو درندگی کا نشانہ بناتے رہیں گے
لاہور ماڈل ٹاؤن میں انسانیت کا قتل ہوا ہے!
18 سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کو سید عون علی نقوی اور اس کے ڈرائیور حسن نے مل کر بار بار زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، حاملہ کیا، دھمکیوں پر حمل ضائع کروایا، تشدد کیا اور آخر کار اسے موت کے منہ میں دھکیل دیا۔
ایک لڑکی کی جسم، عزت اور جان سب چھین لی گئی۔
یہ کوئی واقعہ نہیں، یہ وحشت ہے!
سید عون علی نقوی، ڈرائیور حسن اور تمام شریک جرم فوری گرفتار ہوں۔
وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب ابھی ایکشن لیں!
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@ccpolahore
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
ایسے کئی واقعات ہیں جو سوشل میڈیا تک نہیں پہنچ سکتے
حکومت سے درخواست ہے کہ اس طرف بھی توجہ دی جائے اور ایسے امیر زادوں کو سی سی ڈی کے حوالے کرکے ان کو سزا دی جائے
لاہور میں گھریلو ملازمہ کے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق مالکن کا بیٹا اور ڈرائیور پانچ ماہ سے مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔
لڑکی نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ نومبر 2025 میں اسے حمل کا علم ہوا، جس کے بعد مالکن اسے رائیونڈ کے ایک نجی کلینک لے گئی جہاں اسقاط حمل کی کوشش کی گئی۔
حالت بگڑنے پر متاثرہ کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو دن زیر علاج رہنے کے بعد وہ دم توڑ گئی۔
پولیس کے مطابق ویڈیو اور تحریری بیان کی بنیاد پر اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ کیس میں قتل کی دفعات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔
امریکہ کبھی بھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا
لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس پر ہونے والے حملے پر دکھ کا اظہار نہ کریں بلکہ اس کے بچ جانے پر دکھ کا اظہار کریں
صدر ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام، وہ محفوظ رہے۔
فائرنگ میں ایک افسر زخمی ہوا مگر بلٹ پروف جیکٹ نے جان بچا لی۔
سیکیورٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کر لیا
گوجرہ۔۔بائی پاس پر واقع محلہ سعد گارڈن میں محلے کے لڑکوں کی عورت سے چھیڑ چھاڑ اور تشدد عورت کا سر پھاڑ دیا عورت انصاف کی منتظر سی سی ٹی وی فوٹیج ہونے کے باوجود صرف 354 ت پ لگا کر کام فارغ مظلوم عورت کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل ۔۔
کم از کم انسان کو یہ سوال تو ضرور کرنا چاہیے کہ “اپنے بھائی کے ساتھ گھر کے لیے پانی لے جاتے ہوئے ایک سنائپر کی گولی سے سر میں مار دی جانے والی رُوییدہ آخر کس بین الاقوامی توازن کو بگاڑ سکتی تھی؟”
خون کی سیاہی میں لکھی گئی ایک اورکہانی💔
لاڑکانہ کےنواحی علاقے باقرانی میں رشتہ نہ دینے کی پاداش میں ماں بیٹی شاہدہ جتوئی اورنغمہ جتوئی کوبےدردی سے قتل کردیا اور گھر کو آگ لگادی .
اللہ سے ھمیشہ دعا کریں کہ
کسی بد نسل سے آپکا واسطہ نا پڑے اور کم ظرف سے کام نا پڑے
سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا
اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے
کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے
سپر سی ایم پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بذریعہ ٹیم @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ, بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی کی یہ بیحد غریب گھرانے کی بیٹی "حنا وحید" مخاطب و ملتجس ہے کہ اس نے انتہائی نامساعد اور تنگدستی کے حالات کے باوجود ایم فل تک تعلیم حاصل کی اور اب اسکی ڈگری "مقالے" کے آخری مرحلے میں ہے- یہ فوری طور پر اپنی فیملی کی بہتر گزر بسر کی خاطر ٹیوٹا (TEVTA) میں بیوٹیشن کا کورس کر رہی ہیں تاکہ جلد از جلد کام شروع کر کے کمائی کا ذریعہ بن سکیں- نیز اپنے بھائی کی نوکری کیلئے بھی روزانہ کی بنیاد پر دوڑ دھوپ کر رہی ہیں- ان جگہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے اور فاصلے طویل ہونے کی وجہ سے انکے لیئے روزانہ کا آنا جانا کسی مشقت سے کم نہیں- انکی استدعا ہے کہ انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے ایک الیکٹرک سکوٹی عنایت کی جائے-
جزاک الله
شکریہ
(انکا رابطہ نمبر عندالطلب ڈی ایم میں فراہم کر دیا جائیگا)
افسوسناک 💔ظلم ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے
18 سالہ گھریلو ملازمہ شاہین اور اس کے کم سن بھائی سمیع اللہ (جو سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے) کو پولیس نے حراست میں لیا۔ پولیس نے دونوں بہن بھائی پر تشدد کیا۔
• جب بھائی سمیع اللہ پر تشدد ہو رہا تھا تو بہن شاہین فرش پر بیٹھی دیکھ رہی تھی۔
• بہن نے ڈیلی پاکستان کو انٹرویو میں بتایا کہ تھانے میں لیڈی کانسٹیبل بھی نہیں تھی۔ مرد اہلکاروں نے اسے بالوں سے پکڑ کر مارا، تھپڑ مارے، کمر پر پائپ سے مارا اور غلیظ گالیاں دیں۔
ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے.
10مئی پاک بھارت جنگ کے دوران یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس مسلسل پاک فوج پر تبرہ کر رہے تھے، یہی غدار، وطن فروش اور نطفہ نامعلوم آج بھی پاکستان دشمنی میں بھارت اور اسرائیل کے سنگ پاک فوج اور پاکستان پر مسلسل سنگ باری میں مصروف ہیں.
انہیں فراموش مت کیجئے