CSS Exam Prep Tweet
I'm sharing a Google Drive link to the PDFs of my attempted #CSS Mock Exams/Papers:
https://t.co/zjSVY9snBl
They include both Compulsory and Optional subjects.
Feel free to share it with those who might find these mock/sample papers helpful.
@RashdiSuleman شاہ جی آپکو نہیں لگتا کہ آپ میں میں سے آگے نہیں سوچتے۔ آپکو یہ لگتا کہ ساری ریاست جاھل ہے صرف آپ اور آپکے باس فواد چوہدری سیانے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ عدم اعتماد سے پہلے عمران خان انتہائی غیر مقبول تھے۔ مائنس میں مقبولیت تھی۔ تب کدھر تھی آپکی سوشل میڈیا سٹریٹیجی؟؟
@ShamaJunejo یہی کچھ ہمیں اس کی گرفتاری سے پہلے بتایا جاتا تھا کہ ریاست اس کی گرفتاری برداشت نہیں کر سکتی۔ اس کو جیل میں ڈالنا ناممکن ہے۔ سسٹم ہل جائے گا۔ قیامت آجائے گی لیکن کچھ نہیں ہوا۔ اب یہی باتیں اس کو رہا کرنے پہ ہو رہی ہیں۔ کچھ دن ہلچل ہوگی پھر سب نارمل یہی سیاست کا دستور ہے۔
آپ اس بندے کی عقل کا اندازہ لگا لیں کل کہہ رہا تھا ڈیل نہیں مل رہی۔اور آج معاملات ٹھیک رہنے کی شرط پر دوسروں کی رہائی کی نوید سنا رہا۔ میں نے اس سے کم عقل انسان سوشل میڈیا پہ نہیں دیکھا۔ بیٹھے بیٹھے جو ذہن میں آتا ہے لکھ دیتا ہے یہ بھی نہیں دیکھتا کہ کچھ گھنٹے پہلے کیا لکھا تھا۔
@iqrarulhassan اقرار صاحب آپ ایک پارٹی کے سربراہ ہیں۔ آپ کا کام ایک پارٹی(جس کے نظریے کے خلاف آپ کھڑے ہیں) کی وجہ سے دوسری پارٹی کے خلاف اتنی سخت زبان استعمال کرنا نہیں ہے۔ تنقید کریں لیکن ایسی زبان آپکو زیب نہیں دیتی۔ عمران خان کے حامی سمجھ میں آتے ہیں کیونکہ انکا لیڈر ہے۔ لیڈر بنیں آپ۔
@RashdiSuleman یہ ایک ملک ہے کسی کے خالہ جی کا گھر نہیں ہے جو ہر 2 سال بعد الیکشن کی بات کی جائے۔ اس حکومت کی مدت 5 سال ہے۔ اور اس کی کارکردگی کا جائزہ 5 سال بعد ہی ہونا چاہیئے۔ ایک نالائق وزیر کی پریس کانفرنس پہ حکومت ختم کر دی جائے واہ۔۔۔ کمال پڑھے لکھے انسان ہیں آپ۔
The UAE told Pakistan to either stand with them against Iran or repay the debt, Pakistan repaid the debt. Despite having a defense agreement with Saudi Arabia, it did not attack Iran. The people of Pakistan stood by you, but still, how shameless you are
@alon_mizrahi The UAE told Pakistan to either stand with them against Iran or repay the debt, Pakistan repaid the debt. Despite having a defense agreement with Saudi Arabia, it did not attack Iran. The people of Pakistan stood by you, but still, how shameless you are.
پی ٹی آئی کے جو یوٹیوبر اپنی گندی سیاست اور ڈالرز کے لیے حرمتِ رسولﷺ کو بیچ دیتے ہیں اُن کے لیے ملک کو بیچنا کون سی بڑی بات ہے۔۔۔ اگر اوریا مقبول جان، عمران ریاض، صدیق جان اور معید پیرزادہ آپ کے دانشور ہیں تو آپ کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔
فواد صاحب دوسروں کی ضمانتیں ضبط ہونے کے خواب دیکھنا چھوڑو اور اپنی 'سیاسی یتیمی' کا ماتم کریں۔ آج کل آپ کا حال یہ ہے کہ روز نئی چھت ڈھونڈتے پھرتے ہیں اور جب کہیں جگہ نہیں ملتی تو پھر اسی 'پرانی چھت' کے نیچے پناہ مانگنے پہنچ جاتے ہیں جہاں سے اب کوئی لفٹ بھی نہیں کرواتا۔ مریم نواز صاحبہ کی مقبولیت پر بات کرنے سے پہلے اپنی وہ ساکھ تو بحال کر لیں جو در در کی ٹھوکریں کھا کر آپ خود گنوا چکے ہو۔ لاہور ہی نہیں بلکہ پورا پنجاب مریم نواز صاحبہ کا قلعہ ہے اپ جیسے موسمی پرندے اپنی فکر کریں کیونکہ اب آگے آپ جیسوں کو کوئی جگہ دینے کو تیار نہیں