وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں ان کے ساتھ عمرے کے لئے جانے والے افراد کی لسٹ۔۔۔ بلاول بھٹو کا نام شامل لیکن وزیرخارجہ برائے مملکت حنا ربانی کھر کا نام نہیں۔
Thank you Karachi for your momentous & passionate support for our jalsa last night. This is our fight for democracy & the sovereignty of Pakistan & against a US-initiated regime change conspiracy abetted by local abettors & corrupt political mafia. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Muhamma41383964@Asad_Umar If you student than see your haircut and further.. if you survive from COVID-19. THIS year .. inshaAllah you cover your sellybus NEXT YEAR.. STAY SAFE.. GID BLESS YOU
دور کے ڈھول سہانے
ہمیں بھارتی دارلحکومت دہلی میں احتجاج کرنے والے بھارتی کسان بہت اچھے لگتے ہیں
اور ہمیں ان سے ہمدردی بھی ہے
لیکن اسلام آباد میں احتجاج کرتے سرکاری ملازمین ہمیں زہر لگتے ہیں
اور ان کو احتجاج کا کوئی حق نہیں
منافقت اور کسے کہتے ہیں
بےشرم حکمران جماعت