I saw the israelis shoot 2 fishermen, one in the back & one in the neck: we were denied access to save them: I bore witness to that, says James Elder
قیامت صغریٰ کا منظر😭😭 اور پورا عالم خاموش تماشائی
کوئی اتنا بیغیرت کیسے ہو سکتا ہے 🖐️ اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے اگر انکی مدد نہیں کر سکتے یہاں کم از کم انکی آواز تو بنو 🫵 انکے درد میں کچھ بائیکاٹ ہی کرو لیکن نہیں تم لوگ تو کفار سے بھی بدتر ہو بائیکاٹ بھی نہیں کرنا انکے لئے آواز بھی بلند نہیں کرنی اور بس اگر کچھ کرنا ہے تو اپنے بیغیرت لیڈروں کی خاطر بحث مباحثے اور انکی طرف داری میں صبح سے شام تک پوسٹیں یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے ایسے لوگوں کے لئے لعنت کے مستحق ہیں ایسے کم ظرف اور بے ضمیر لوگ 🖐️ لیکن شرم تم کر پھر بھی نہیں آنی کیونکہ مسلمان ہوتے تو اپنے مسلمانوں کا درد محسوس کر پاتے تم لوگ تو شیطان کے چیلے ہو جو اپنی لیڈر پرستی میں ایسی گمراہی میں مبتلا ہو کے حق دیکھنے سے بھی قاصر ہو تو انکے لیے آواز کیسے اٹھا سکتے ہو 🖐️🖐️ ایک پوسٹ تک کرنا تم لوگوں کے نصیب میں نہیں 😭
یا اللّٰہ تو فلسطینیوں کی مدد فرما 🙏🙏🤲آمین ۔۔
20 days old, blown up into pieces.
20 days old, blown up into pieces.
20 days old, blown up into pieces.
Zionists have been blowing up babies for 8 months and celebrating it..
Wut a sick world we live in!