تحریک انصاف کے ورکرز عمران خان کے سر کی دعا کریں خان صاحب کو ایک ایک منٹ کا خبر ہیں
خان صاحب نے ایک شخص کو بتایا تھا کہ مجھے یہاں تک پتہ ہیں
کہ پارٹی کے کچھ خاص لیڈر شپ مشکل وقت میں جب کمپرومائز کرکے گھر بیٹھ گئے تھے
تو کسی اور کو آگے آنے سے روکنے کیلئے وہ خود ورکرز کو کال کرکے ڈرا رئے تھے
کہ باہر نہ نکلو حالات خراب ہیں ایف آئی آر ہونگے اٹھا لنگے خوف پھیلا رئے تھے
خود کسی قریبی تھانے کو کال کرکے اپنے گھر دو ڈالے بیجھ دیتے اور پھر ویڈیو بنا کر لوگوں سے ہمدردی حاصل کرتے تھے
اور گرفتار نہیں ہوتے تھے وہ ویڈیو اپنے وفاداری ثابت کیلئے رکھتے تھے
اور ورکرز کو بھی ڈرا رہے تھے ہماری مرشد کو ایک ایک منٹ کا خبر ہیں
مرشد سابق وزیراعظم ہیں ان کو اندھرے میں رکھنے والے خود کو دھوکہ دیں رئے ہیں
سوشل میڈیا انصافین کے بڑھتے پریشر کے بعد پی ٹی آئی کی جیل سے باہر قیادت اپنی نالائقیوں اور دانستہ کی گئی غلطیوں کا خمیازہ ایک دوسرے پر ڈالنے کے درپر ہیں جبکہ حقیقت اس سے برعکس ہے تمام قیادت نے اپنی اپنی جگہ جہاں ممکن ہوا ایسے اقدامات اُٹھائے جس نے الیکشن دھاندلی کے بعد حکومت کے لیے خاموش سہولتکاری کا کام کیا آج کی کورکمیٹی کا کا اعلامیہ ایک انتہائی ناقص بیانیہ تھا جو عملی اقدامات کی طرف کم بلکہ اپنے اپنے عہدے کی صفائی کا سامان زیادہ تھا
ملکُ ریاض کا جو خط WhatsApp پہ گردش کر رہا ہے اور جس طرح سے احد چیمہ کی خود غرضی اور من مانی کے نتیجے میں Aitchison College کے پرنسپل نے استعفی دیا ہے، اور جس طرح سے سید بابر علی نے استعفی دیا ہے اور جو انھوں نے لکھا ہے انُ دونوں تینوں واقعات کو ساتھ ملا کر دیکھیں تو جرنل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو سمجھ جانا چاہیے کہ وہ جو کچھ بھی کر لئیں پاکستان میں کوئی بڑی سرمایہ کاری نہیں ہو سکے گئی! سرمایہ قانونی ڈھانچہ مانگتا ہے اور پاکستان کے پاس وہ نہیںُ ہے! https://t.co/IEjzCv6aLk via @YouTube
کبھی آپ نے سوچا کچے کے ڈاکو گندم کی کٹائی سے پہلے ہر سال کیوں زور پکڑتے ہیں باقی سارا سال غائب رہتے ہیں
سوچیں اور سمجھیں یہ اربوں روپے کی آڑھت ہے
جو صرف تب منافع دیتی ہے جب کچے اور پکے کے ڈکیت ایک ساتھ منسلک ہو کر گندم وہاں خاص لوگوں کے ناموں سے گوداموں میں جمع کروائیں
ایک نارمل چینی کی مل کم سے کم 6 سے ساتھ لاکھ کلو ایسی چینی بناتی ہے جس کا کوئی حساب کہیں موجود نہیں ہوتا
اور گندم بھی اسی طرح قلت پیدا کر کے آپ کو اپنے گوداموں سے پوری کر کے دی جاتی ہے سبسڈی لے کر۔
صرف ایک تعلیمی ادارے ایچی سن کالج کے پرنسپل مچل جانسن نے سیاسی مداخلت پر احتجاج کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کرکے پاکستانی عوام سمیت پوری دنیا کو چونکا دیا ہے
سوچئے کہ برطانوی حکومت ہزاروں میل دور سے اپنی بیوروکریسی کے ذریعے صرف 90 سال میں ہندوستان کو ایک پس ماندہ دیہاتی گاوں سے ایک جدید ترین ملک میں تبدیل کر سکتی ہے
تو ہم برطانوی یا کسی دیگر مہذب ترقی یافتہ ملک کے چند سو افسران بھرتی کر کے پاکستانی نظام میں بہترین لانے کی کوشش کیوں نہیں کرتے
اگر ہر اہم ادارے کا سربراہ ، عدلیہ کے ججز، پولیس ، چیف سیکرٹری، ڈپٹی کمشنر، آئی جی پولیس ، ڈی پی او پولیس جیسے بیوروکریٹ ہم کسی ترقی یافتہ ملک سے بھرتی کرکے پاکستان میں تعینات کریں تو کتنی جلدی اس ملک کے حالات بدل جائیں
گوادر ، تربت کے بعد شاہراہ قراقرم پر چینیوں پر حملے کے بعد سوال ہے کہ
ان حملوں کا فائدہ کسے ہے؟
سوات سے بلوچستان تک اچانک ہی دہشتگرد چھا گئے ہیں لیکن کوئی یہ سوال نہیں پوچھ رہا کہ ان دہشتگرد حملوں کے فنڈنگ ، سہولت کاری کون کر رہا ہے اور انکا مقصد کیا ہے
افغانستان پر الزامات کی بوچھاڑ کا فائدہ بھی صرف امریکہ کو ہے مگر یہ کوئی نہیں بتاتا کہ افغانستان کو ان حملوں سے کیا دلچسپی ہو سکتی ہے کیا افغانستان، پاکستان میں امریکی راج میں معاونت کیلئے یہ سب کر رہا ہے؟
کبھی اپنے ملک کیلئے سچ بولنا بھی سیکھ لو
یہ تمام حملے امریکہ یا اس کے مقامی گماشتوں کا سکرپٹ ہیں جس کا نقصان پاکستان میں صرف امن کو نہیں بلکہ پاکستان کی مستقبل کی آزاد زمینی، جغرافیائی اور علاقائی پالیسی کو ہے جو سب کچھ امریکہ کی گود میں ڈالنے کی طرف جا رہی ہے اور اس میں ہم صرف مجرم نہیں بلکہ غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں
بہت سے انصافین میری پی ٹی آئی کی جیل سے باہر قیادت پر تنقید سے خفا ہیں میرا پوچھنا یہ ہے کیا یہ سب فرشتہ ہیں ؟ کاغذات نامزدگی سے لیکر فارم 45 ہاتھ میں آنے تک بلنڈر پر بلنڈرز کی ایک داستان موجود ہے۔یہ عمران خان کی رہائی اپنے بھونڈے اقدامات سے دور کرتے جائیں اور ہم خاموش رہیں کیوں؟ اگر پبلک آفس کی خواہش رکھتے اور عوام کے ووٹوں سے عزت کماتے تو اُنھیں بھی دوسری پارٹیوں کی طرح جواب دہ ہونا پڑے گا ابھی تک انکے کریڈٹ پر کوئی ایک ایسا اقدام نہیں جسکو ستائش کی نظر سے دیکھا جائے میں اندھی تقلید اور محبت پر یقین نہیں رکھتا بس بہت ہو گیا اب انکا بینڈ بجنا چاہیے اور بھرپور بجنا چاہیے۔
علی امین آپ کے ہوتے ہوئے پختونخوا کی پولیس کیوں پنجاب پولیس بنی ہوئی ہے۔۔۔کسی بھی شہری کے ساتھ یہ تشدد کسی حال میں قابل قبول نہیں۔۔۔فوری ایکشن لیں ان جانوروں کے خلاف۔۔۔!!
ڈونلڈ لو نے سچ بولا یا جھوٹ، سائفر ہمارے پاس ہے اسے کھول لیں پتہ چل جائےگا۔۔
الیکشن سے پہلے ٹی ایل وکیلوں رہنماوں کے ٹویٹوں سے بھری ہوتی تھی کہ آج خان کی سماعت میں کیاہوا
اب صرف علیمہ خان بتاتی ہیں۔۔
کیسے 17سیٹوں کی جماعت کا بیانیہ پروموٹ کررہی ہیں رانا ثنا کو جواب دے رہی ہیں۔۔
*پاکستانی پاسپورٹ مزید نیچے گر گیا...!!*
*پاکستانی پاسپورٹ پہلے 194 نمبر پر تھا اور اب 198 نمبر پر آ گیا...!!*
*افغانستان، یوگنڈا، سری لنکا اور ملک شام کا پاسپورٹ بھی پاکستانی پاسپورٹ سے اوپر چلے گئے...!!*
*ایک واحد ملک صومالیہ رہ گیا ہے جو پاکستان سے نیچے ہے...!!*
بنگلہ دیش عید کے بعد سعودی عرب کی تعاون سے دنیا کی سب سے بڑی گارمنٹس انڈسٹریل زون کی افتتاح کرنے جا رھااور ھم آج سے الحمد اللہ عید راشن 5000 لینے کے لیے قطار میں گھڑے ھونے جا رھے ہیں
جاوید لطیف نے سب کھول کر رکھ دیا ہے۔ اب 9 مئی کے پلے کچھ نہیں رہا۔ اب تو ن لیگ نے بھی کہہ دیا یہ 9 مئی کروایا گیا تھا۔ ملٹری لیڈرشپ کو اب قوم کو بتانا چاہئیے کہ یہ سب کیا ہے۔ اور معصوم لوگوں کو جیلوں سے فورا نکالنا ہو گا۔ اور امید کرتا ہوں کہ جاوید لطیف صاحب محفوظ رہیں گے۔ ایک سیاسی ورکر کے طور پر میں کسی صورت کسی سیاسی ورکر پر تشدد کو سپورٹ نہیں کر سکتا۔ پاکستانی ملٹری کو اب واپس اپنے آئینی رول میں جانا ہوگا۔ ملک ایسے نہیں چل سکتا۔
شوکت بسرا نے تو لائیو شو میں مہمانوں کو بڑی مشکل میں ڈال دیا۔ میری دعا کیساتھ ”آمین“ کہیں
کہ ہارنے کے باوجود جس نے حلف اٹھایا اللہ اُسے تباہ و برباد کرے ۔۔۔
پھر سنیں زرا۔۔۔۔😂😂👇