اردو ٹائپنگ میں اعراب کیسے لگاتے ہیں ؟
اکثر زیر، زبر یا پیش لگانا ضروری ہو جاتا ہے کیونکہ مَردوں اور مُردوں میں فرق ضروری ہے😁
جس حرف پر اعراب لگانے ہوں وہ حرف ٹائپ کر کے نیچے تصویر میں جس بٹن پر پیلے رنگ کا دائرہ ہے اسے ایک سیکنڈ کیلئے دبائیں تو سب زیر، زبر، پیش، شد، کھڑی زبر زبر پیش وغیرہ شو ہو جائیں گے اپنی ضرورت کے مطابق کلک کریں اس حرف پر وہ اعراب لگ جائیں گے
بڑے ہی بے غیرت بیٹے تھے جنہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے باپ کو تھپڑ پڑتے دیکھے اور پھر اس FIA اہلکار کو انصاف کئے بغیر وہاں سے بھاگنے دیا۔ کم از کم FIA اہلکار کے وہ ہاتھ اتنے ضرور توڑ دیتے کہ وہ زندگی بھر کسی کے بیٹے کے سامنے اس کے باپ کو تھپڑ مارنے کے قابل نہ رہتا۔۔۔
باپ کے پاس اولاد کے سامنے عزت کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟ اسی طرح اولاد کے سامنے باپ کی عزت، عظمت اور سرپرستی کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟
زیادہ سے زیادہ کیا ہو جانا تھا، مقدمہ ہو جاتا، سزا ہو جاتی، جیل چلا جاتا۔۔۔ لیکن ایک مرتبہ قربانی دینے سے ملک بھر کے باپوں کی اپنے بیٹوں کے سامنے اور ملک بھر کے بیٹوں کی اپنے اپنے باپوں کے سامنے زندگی بھر کے لئے عزت نفس محفوظ ہو جاتی۔
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
اللہ معاف کرے، لیکن اگر ابھی بھی عمران خان کی حکومت ہوتی تو پاکستان کب کا ڈیفالٹ کر چکا ہوتا، کرنسی کی قدر بری طرح گر چکی ہوتی اور ہر طرف فساد پھیلا ہوتا۔ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہ ہوتا، نہ پٹرول ہوتا نہ ڈیزل۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے اتنی بڑی ذمہ داری عمران خان جیسے نالائق شخص کے ہاتھ میں نہیں دی۔ ان شاء اللہ یہ مشکل وقت جلد ختم ہوگا اور پاکستان ایک عظیم ملک بن کر ہی رہے گا۔
ہمیں پٹرول مہنگا ہونے پر شکوہ بھی ہے اور اس اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ بھی مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم نو مئی کرنے والے ٹولے میں شامل ہو گئے ہیں، اپنی فوج اپنی دھرتی کے غدار ہو گئے ہیں، کیا ہم بھول گئے ہیں کہ سقوط سری نگر کس نے کیا، چین سے سعودی عرب تک دوسروں کو ناراض کس نے کیا، کیا ہمیں کیلی فورنیا سے پاکپتن تک کی حرکتیں، عائلہ سے گلالئی تک کی شکایتیں بھول گئی ہیں؟ کیا ہم بھول گئے کہ ملک ریاض سے رشوت میں زمینیں لینے والا کون تھا؟ اسی ملک ریاض سے ہیروں کی انگوٹھیاں لینے والی کس وزیراعظم کی بیوی تھی؟ فرح گوگی کس کی فرنٹ مین تھی اور عثمان بزدار کو ترقی کرتے پنجاب پر مسلط کرنے والا کون تھا؟ توشہ خانہ سے گھڑی چوری کر کے بیچنے والا کون تھا؟ سیاست میں الزام، گالی اور بدتمیزی کو رواج دینے والا کون تھا؟ کون تھا جو سیاسی دشمنی کو ذاتی انتقام تک لے گیا؟ کون تھا جو بغیر کسی کاروبار کے ارب پتی ہو گیا؟ کون تھا جس نے پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی سازش کی؟ کون تھا جس کا گروہ معرکہ حق میں مودی کے ساتھ تھا؟ ہمیں پٹرول مہنگا ہونے پر شکوہ بھی ہے اور اس اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ بھی مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم بالکل ہی باولے، کوئی کلٹ، ذہنی مریض ہو گئے ہیں ۔ ہم سر کے بل چھت سے گر گئے ہیں؟ ہم نے سرف پی لیا ہے؟
آئیں ان سب پر لعنت بھیجیں۔۔۔۔۔ جب بھی آپ پیٹرول یا ڈیزل ڈلوائیں یا مئی کا بجلی کا بل ادا کریں تو ان چاروں شخصیات کے آبائو اجداد، آل اولاد اور انکی بدترین گورننس کا دفاع کرنے والوں کے آبائو اجداد اور آل اولاد پر لعنت ضرور بھیجئے گا، انہیں بد دعائیں ضرور دیجئے گا۔۔۔۔
تین سال سے کیمرے لگا کر بھی جو عمران خان کا ایک کمزور لمحہ نہیں پکڑ سکے
وہ خود کیمروں سے اتنا ڈرتے ہیں کہ ہر فوٹیج غائب کر دیتے ہیں پھر یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ ہمیں سچا مانو۔
جھوٹے جہان کے
اقرارالحسن نے جس ایف آئی اے اہلکار سے تکرار کی انہیں معطل کردیا گیا
کیوں ؟ بجائے اس کے کہ اقرار الحسن پر اہلکار سے بدتمیزی اور تو تڑاک پر مقدمہ درج کیا جاتا ۔ اہلکار نے تو پوری ویڈیو میں کہیں بدتمیزی بھی نہیں کی
اقرار کے الزام کا تو کوئی ویڈیو ثبوت نہیں
@FIA_Agency
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
سینیئر صحاف ایثار رانا صاحب @Isarrana1 کے حوالے سے جو گھٹیا ترین باتیں چٹھہ نامی شخص نے کی ہے کیا اس پر کوئی ایکشن ہو گا یا ن لیگ پہلے کی طرح انہیں پروٹوکول دیتی رہے گی؟ کتنا افسوسناک ہے کہ اس طرح کے گھٹیا کرداروں کو ن لیگ مکمل پروٹوکول دے رہی ہے.
یہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے
اقرار الحسن ملائیشیا گئے کہ وہاں ان کے لیے ہزاروں لوگ آئیں گے لیکن وہاں کوئی آیا نہیں تو انہوں نے اپنا غصہ ایف آئی اے افسر پر نکال دیا۔ اُنہوں نے خود کو عمران خان سمجھ لیا تھا کہ کہ مینار پاکستان جلسہ کرنے جارہے ہیں اور تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ ہوں گے، سید ذیشان عزیز