یہ دہشتگرد اگر افغانستان سے آتے ہیں تو یہ ایران کیوں نہیں جاتے یہ چائنا کیوں نہیں جاتے ہماری قسمت میں کیوں ہے یہ دہشتگری ؟
عاصم منیر نے کہا تھا جن ملکوں کی فوج نہیں ہوتی ان ملکوں کا حال شام لبنان فلسطین جیسا ہو جاتا ہے ہمارے پاس تو دنیا کی لمبر ون فوج ہے پھر ہمارا حال کیوں ایسا ہے؟؟
بلوچستان میں 100 سے ذیادہ پولیس اہلکار بے رحمی سے مار دئیے گئے کہاں ہے اس ملک کے سیکیورٹی ادارے ؟
بریکنگ نیوز 🚨اعتزاز احسن کا بڑا مطالبہ۔ اسحاق ڈار کے بھانجے اور دیگر نامزد ملزمان کو پھانسی لگا دو۔ مثال قائم کرو 🔥🔥
اسحاق ڈار کے بیٹوں نے جو کیا وہ تو انتہا کی درندگی ہے۔ انہوں نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ پاکستان کا نام مٹی میں ملا دیا۔ ان ملزمان کو پھانسی ہونی چاہیے۔ یہ ان خواتین کی جاۓ مخصوصہ پر شیشے کے ٹکڑوں سے زخم کرتے رہے۔ جو خواتین کے بیانات لیے گئے اسکی کاپی ان کی نہیں دی گئی انہوں نے وہاں پر لکھ لیا ہو گا جو شیشے یا بلیڈ سے زخم خواتین کو دیے گئے اس میں خواتین کی مرضی تھی۔
سرگودھا سٹی کی رہائشی مریم نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں سم لینے کے لیے آئی تھی۔ اس دوران لائن کراس ہونے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد مریم کے مطابق دفتر کی انچارج سمیرہ نے مبینہ طور پر تین لیڈی کانسٹیبلز اور ایک کانسٹیبل ذیشان کو اسے اوپر کمرے میں لے جانے کا کہا، جہاں اسے بند کرکے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
مریم کا کہنا ہے کہ اس کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ اس نے ڈی پی او سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کروا کر اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif@sargodhapolice@RpoSargodha
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
علیمہ خان نے کہا ہے کہ ایم این ایز ، ایم پی ایز اسمبلی میں اکٹھے ہو کر بتائیں کہ " وہ کون ہے " جو ان کو رات کو فون کرکے دھمکیاں دیتا ہے، اس کا نام اسمبلی کے فلور پر لیں،
عمران خان نے بھی کہا تھا کہ " جو تمھیں دھمکیاں دیتا ہے تم واپس اسے دھمکیاں دو "
قاسم خان سوری
مقدموں کا ایک انبار بنا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
یہ جو بارہ اموات ہیں ، ان کو قتل عام نہیں کہنا چاہیے؟ کسی صحافی نے ابھی تک پوچھا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ یہ بےگناہ قیدی چھوٹنے کے کچھ دن بعد اپنی جان کیسے کھو بیٹھتے ہیں۔ ایسے کیا حالات ہیں جیل میں جس کی وجہ سے جان کھو رہے ہیں یہ پاکستانی؟
🚨قاضی فائز عیسی نے باہر بیٹھ کر انٹرویو میں کہا ہے کہ ہمارے پاس فیصلوں کا اختیار نہیں تھا قاضی فائز عیسی کو باہر بیٹھ کر یہ سب کہتے ہوئے شرم بھی نہیں ائی قاضی فائز عیسی کو کہنا چاہیے تھا کہ اس نے پاکستان کے ساتھ غداری کی ہے پاکستان کی عوام کے ساتھ غداری کی ہے
علیمہ خان
یزید ملعون کے بڑے جرائم میں سے ایک جرم یہ تھا کہ وہ ناجائز طریقے سے مسلمانوں کی مرضی کے خلاف ان کا حکمران بن کر بیٹھ گیا تھا۔
اور سید الشہدا امام حسینّ نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہ کر کے قیامت تک آنے والے ظالم، جابر حکمرانوں کے خلاف ایک واضح پیغام دے دیا۔