بریکنگ نیوز 🚨: عمران ریاض کا بڑا انکشاف 🔥
مجھے ایک ملٹری اسٹبلشمنٹ کے سینیئر آفیسر نے بتایا کہ ہمیں کرپشن کرنے والے سیاستدان سوٹ کرتے ہیں ان سے کام نکلوانا ہمارے لیے آسان ہوتا ہے جو بندے ایماندار ہوتے ہیں وہ ہمارے کام نہیں آتے
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔
پھر وہی ہوا جس کی توقع تھی۔ جنرل الیکشن میں کاغذات ریجیکٹ ہوئے، تائید کنندہ اور تجویز کنندہ کو اغوا کرکے ان پر تشدد کیا گیا۔ اپیل میں گیا وہاں سے بھی فیصلہ خلاف آیا۔ سینیٹ کی نامزدگی پر بھی یہی متوقع تھا یہی ہوا۔ ابھی چونکہ چھبیسویں ترمیم کے زریعے آئین کا مکمل کباڑہ نہیں نکالا گیا تھا، پارٹی نے آئی ایل ایف کے وکلاء کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ وکیل ہائیر کرکے ہائیکورٹ میں فیصلہ چیلنج کردیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ حق میں دیا تو سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے۔ شرط ایک؛ جس نام پہ کاٹا لگا تھا اس پر کاٹا لگا رہیگا۔ ہم خدا ہیں ہمارا فیصلہ ہے اول تو ہوگا نہیں، ہوا تو جیتے گا نہیں، جیتا تو آ نہیں سکتا، آیا تو واپس نہیں جائیگا۔ اور ساتھ ہی بیانیے؛ کیا کرلیگا؟ سیٹ ضائع، ووٹ ضائع (جیسے ووٹ، اکثریت جیسی چیزیں یہ اب تلک خاطر میں لائے ہوں)۔ آج دن تک خدائی کی لڑائی جاری رہی۔ مجھے یقین ہے آگے بھی جاری رہے گی، دنوں کی بات ہے ارادے واضح تھے واضح تر ہوجائیں گے۔ اور کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نہ مجھے عمران خان کے بغیر اس پارلیمانی نظام کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی ہے نہ اس کا کوئی فائدہ۔ انتخابات کی واضح اکثریت۔ فارم ۴۷ کی حکومت مسلط کرنے کے باوجود نوے سے اوپر ایم این ایز۔ سینکڑوں نمائندگان دیگر اسمبلیوں میں کیا کرپائے ہیں جو ایک سینیٹ کی نشست کر لے گی کہ جب ملک میں آئین ہی نہیں۔ جب عدل ہی تماشہ ہے اور ڈنڈے کے زور پر ڈگڈگی تماشہ لگا کر ملک کے ہر ادارے کو مافیہ کے مفادات کے تحفظ کا ننگا ناچ نچوایا جارہا ہے۔ ایسے میں کون سے ایوان کی کوئی تقدیس باقی رہ گئی ہے کہ جس کا نمائندہ بننا کوئی قابلِ تحسین امر ہو (اور جو ایوان بنا ہی ووٹ کا استحصال کرکے ہو وہاں آپ اپنے لوگوں کے حقوق کا ہی کیا تحفظ کر پائیں گے)۔
سچ کہوں تو مجھے خان صاحب کی سوچ بھی نہیں سمجھ آئی کیا کرنا ہے مراد سعید کو سینیٹر بنوا کر؟ فائدہ؟ ایوانِ بالا کا احترام نہ شبلی فراز کا گریبان بچا سکا، نہ اعظم سواتی کی چادر اور چاردیورای اور قید تو وہ ہے جو اعجاز چوہدری دو سال سے کاٹ ہی رہا ہے۔ مراد سعید کا سر کیا بچا لینا ہے اس نے؟
بہت منطق ڈھونڈی نہیں ملی تو بسم اللہ پڑھ کر دستخط کردیے۔ دوسری جانب جو بھاگ دوڑ شروع ہوئی اور جو ایڑھی چوٹی کا زور لگا تو خان صاحب کی منطق سمجھ آئی؛”آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے، کاٹا صرف اللہ کی ذات لگاتی ہے“۔
۲۰۱۳ کے الیکشن میں جب پارٹی کے بڑوں نے میرے ٹکٹ کی مخالفت کی تو خان صاحب نے ایک جملہ کہا تھا ”مراد میرا پوسٹر بوائے ہے“۔ آپ کو اپنا پرایا، کوئی مراد سعید کے بغض میں، کوئی محبت کے لبادے میں تو کوئی کھلم کھلا عمران خان کی نفرت میں تو کوئی مایوسی میں تنکے کا سہارہ کھوجتے اور کم فہمی میں وراثت کے منجن بیچے گا، مگر میں بس یہی ہوں۔ پوسٹر بوائے؛ ایک استعارہ۔ بس یہی بتانا تھا کہ اس سے زیادہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا لو، چاہے ایوانوں اور عدالتوں کو قحبہ خانے بنا دو، ملک کی ہر قابلِ فروخت زبان سے اپنی خدائی کے بیانیے بنوالو آج عمران خان نے آپ کی آنکھوں کے سامنے محض ایک پوسٹر رکھا ہے، جس کا ٹائٹل ہے؛ “آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے“۔
انشاءاللہ عمران خان واپس آئیگا!
فوج کے ساتھ ہمارے نظریاتی اختلافات اپنی جگہ لیکن یہ جان کر خوشی ہوئی کہ حالیہ پاک بھارت جنگ کے بعد خلیجی اور مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ ساتھ سنٹرل ایشیا، مشرقی یورپ اور افریقہ کے کئی ممالک نے پاکستان کی وزارت دفاع کے ساتھ رابطہ کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ وہ اپنی فوج کی تربیت پاک فوج سے کروانا چاہتے ہیں۔
وزارت دفاع نے تفصیلات جاننے کی غرض سے ان سے پوچھا کہ وہ خصوصی طور پر کن دفاعی جہتوں پر افواج پاکستان سے سیکھنا چاہتے ہیں؟
ان تمام ممالک نے یک زبان ہو کر جواب دیا:
ہمیں آپ کی فوج سے سیکھنا ہے کہ کس طرح جنگیں ہار کر، دشمن سے چپیڑیں کھا کر بھی فتح کے جشن منائے جاسکتے ہیں، بھنگڑے ڈالے جاسکتے ہیں اور پورے ملک میں آرمی چیف کی تصویروں والے ہورڈنگز آویزاں کئے جاسکتے ہیں۔
یہ جواب سن کر وزارت دفاع فرط جذبات سے بے ہوش ہوگئی!!!
🚨PAF claimed that it shot down 2 Indian Rafale jets in the recent retaliation and successfully attacked Pathankot Airfield - Uri Sector -Udhampur and Gujrat Base and returned without any loss.
#IndiaPakistanWar#pakistanstrikeback
Instead of hiding in bunkers & running away, the public came out to support the armed forces in front of Noor Khan Airbase, which was attacked by India just a few minutes ago.
#IndiaPakistanWar#PakistanArmy#livenews
🔴 پاکستان کے سرحدی علاقوں میں پاک فوج افسر کا مسجد میں اعلان:
اس وقت ہم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، دشمن ہمارے بیچ میں موجود ہے اور ہماری لوکیشن دشمن کو بتانے کی کوشش کر رہا ہے- دو تین ایسے واقعات ہوئے ہیں- ملٹری موومنٹ کی کوئی ویڈیو یا تصویر کہیں مت بھیجیں-
🚨Biggest of All , Back Bone of Indian Air Defence S-400 Worth 1.5 Billion Dollars is Knocked Down .
Indian Defence is bleeding . Bleeding High 🩸
#IndiaPakWar#PakistanStrikesBack