لیاقت علی خان اپنے شوق سے قتل ہوئے بینظیر خود ہی ڈرامہ رچاتے ہوئے ماری گئیں، عمران نے خود پر حملے کی فلمی شوٹنگ کروائی۔
اور ایک سچا کھرا لیڈر میاں محمد نواز شریف ہی ہے جو حقیقتاً بیمار ہیں۔
میرے وطن میں آجکل جس قسم کے حالات ہیں ۰۰۰
⚖️
سستا آٹا سپریم کورٹ کے ذریعے دیا جانا چاہیئے ایک تو یہ 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے دوسرا ان کا اپنا ترازو بھی ہے 🤷🏻♂️
پاکستانی مسلمانوں جوانوں اٹھو لے لو آج آزادی بہت ھو گیا ظلم قسم سے آج نہ نکلے تو وقت نیں ملے گا چھین لو آپنا حق سارے کا سارا پاکستان بند کر دو خدا کی قسم سارا نظام ٹھیک ھو جائے گا یہ دیس ھمارا ھے
,
ہر سمت فحاشی پھیلی ہو..
جس دیس میں بنت حوا کی,
چادربھی داغ سے میلی ہو..
جس دیس میں دولت شرفاء سے,
ناجائز کام کراتی ہو..
جس دیس کے عہدیداروں سے,
عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر ایک لیڈر اور عدالت پر,
سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو,
سولی پہ چڑھانا واجب ہے..!!
جس دیس کی کورٹ کچہری میں,
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو..
جس دیس کا منشی قاضی بھی,
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو..
جس دیس کے چپے چپے پر,
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں..
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں,
سسکیاں نہ سنیں مجبوروں کی..
جس دیس کے عادل بہرے ہوں,
آہیں نہ سنیں معصوموں کی..
جس دیس کی گلی کوچوں میں,
جس دیس کی کورٹ کچہری میں,
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو..
جس دیس کا منشی قاضی بھی,
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو..
جس دیس کے چپے چپے پر,
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں..
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں,
سسکیاں نہ سنیں مجبوروں کی..
جس دیس کے عادل بہرے ہوں,
آہیں نہ سنیں معصوموں کی..
جس دیس کی گلی کوچوں میں,