نیازی خاندان کی تاریخ؟ عمران خان کے دادا ڈاکٹر عظیم خان نیازی کیا بہت بڑے زمیندار، مسلم لیگ کے رہنما تھے اور تحریک آزادی میں ان کا کیا کردار تھا؟ میانوالی میں عمران خان کے وراثتی گھر پر کیوں نواز شریف کے بڑے بڑے بینرز آویزاں ہیں ؟
عمران سیریز کی پہلی قسط
https://t.co/Ehyonh5he6
یہ سینئر صحافی بلال غوری ہیں دہشت گرد ن��یں، بھائیو! صائب رائے اور اختلاف رائے کی کچھ تو گنجائش رکھیں
بیوی بچوں پر جو گزرتی ہے اس کرب کا اندازہ کیا جا سکتا ہے
@mbilalghauri
ٹی وی ٹوڈے کے اینکرپرسن بلال غوری رات دوبجے سے لاپتہ ہیں وہ رات کو اپنے وی لاگز وغیرہ کی تیاری کرتے ہیں گھر والوں کو صبح معلوم ہوا کہ باہر سے لاک لگا ہے جبکہ بلال اور موبائل کے علاوہ سب کچھ پڑا ہے کمپیوٹر بھی آن تھا
تحقیقاتی ادارے توجہ دیں ان کی اہلیہ، بیٹا بیٹیاں شدید پریشان ہیں
کارکردگی چیک کریں۔ 5 ستمبر کو ویڈیو اپ لوڈ ہوئی، اسی دن تفتیش مکمل ہوئی اور رات گئے @mbilalghauri کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا گیا، نہ گھر والوں کو اطلاع دینے کی زحمت کی، سب پریشان کہ آخر کون لے گیا۔ چلیں اسی بات پر شکر مناتے ہیں کہ گرفتاری تو ڈال دی۔ معلوم ہو گیا کہ وہ زندہ ہیں
جناب بلال غوری صاحب کی مسز نے ٹویٹ کر کے بتایا ہے کہ بلال بھائی کو گھر سے غائب ہوئے بارہ گھنٹے ہو چکے ہیں اور ان کا کچھ اتا پتہ نہیں، ان کا موبائل گھر پر ہی ہے۔ بلال صاحب ایک بے ضرر صحافی ہیں انہیں اس سے قبل بھی کراچی ائرپورٹ پر گرفتار کیا جا چکا ہے۔ اگر ان کے کسی ولاگ سے کسی صاحب کی انا کو دھچکا لگا ہے تو خاکسار ان کی طرف سے معذرت کر لیتا ہے۔
بلال غوری کی گمشدگی تشویشناک ھے اھل خانہ نے مقامی تھانہ میں درخواست دی ھے امید ھے اسلام پولیس اور متعلقہ حکام جلد اس حوالے سے بیان دیں گے ۔
@majidsnizami
ہمارے دوست سینئر کالم نگار اینگر صحافی اور وی لاگر رات دو بجے سے لاپتہ ہیں ان کی اہلیہ حمیرا کنول نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اس کی اطلاع دی ہے
میر�� بھائیوں جیسے دوست @mbilalghauri رات دو بجے سے لاپتہ ہیں۔ گاڑی کی چابی، عینک گھر پر ہے۔ گراؤنڈ فلور پر ان کے سٹوڈیو کی لائٹیں، اے سی اور پنکھے بھی چل رہے تھے۔ گھر والے سمجھے کہ روٹین کی طرح واک کرنے گئے ہیں مگر اب 12 گھنٹے سے زائد ہو چکے ہیں۔ ان کے اہلخانہ سہمے ہوئے ہیں
میرے بھائی اویس غوری کے یوٹیوب چینل “جستجو” پر ایک لاکھ سبسکرائبر ہوگئے ،اپنی کامیابی سے زیادہ اپنوں کی کامیابی کی خوشی ہوتی ہے ،چینل کا لنک کمینٹ سیکشن میں دے رہا ہوں
میرے بھائی اویس غوری کے یوٹیوب چینل “جستجو” پر ایک لاکھ سبسکرائبر ہوگئے ،اپنی کامیابی سے زیادہ اپنوں کی کامیابی کی خوشی ہوتی ہے ،چینل کا لنک کمینٹ سیکشن میں دے رہا ہوں
بلال کی ابھی مجھ سے بات ہوئی۔ گذشتہ پندرہ گھنٹے مجھ پر اور بچوں پر کس عذاب کے گزرے یہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی۔ مگر اللہ کا شکر ہے کہ وہ ٹھیک ہیں اور ہمیشہ کی طرح باہمت بھی۔ آواز بلند کرنے والوں کا شکریہ۔ آپ کی بدولت یہ ممکن ہوا۔
You will never see Shahid Maitla using title like “A staunch supporter of the PTI regime” or “A staunch supporter of the PTI” . Any non PTI is regime supporter in their youthiyaverse.