A Canadian guy wore an Arab thobe into a grocery store run by an older Indian Hindu woman. The moment she saw him, she went full Islamophobic and racist toward Arab Muslims and even threatened to call the cops.
These are the same people complain about racism against themselves.
@RShahzaddk ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ بغیر سفارش کے ہم کوئی بھی کام نہیں کروا سکتے نہ خود کر سکتے ہیں اسی چیز کو ہم ختم کرنا چاہتے ہیں اس میں اپ سامنے ایڈمٹ کر رہے ہیں کہ اپ نے سفارش کروا کر کام کروایا یہی حال تمام عوام کا ہے
In a rare moment, several United States soldiers entered a mosque and publicly announced their acceptance of Islam, sharing the moment with those present inside the mosque. Masha Allah, Allahu Akbar ☝🏼
یہ منظر دیکھ کر کوئی وحشی درندہ ہی ہو جس کے دل میں انسانی ہمدردی نہ جاگے
ایک لڑکا اپنی ماں کی قبر سے لپٹ کر رو رہا ہے کہ اسے کتنا عرصہ ایک جھوٹے سیاسی کیس میں قید رکھا۔ وہ اپنی ماں سے مل ہی نہ سکا اور ماں دنیا سے چلی گئیں
یا اللّه۔ ظلم کا بدلہ آپ کے ذمے۔
ایک مدت کے بعد آزاد رضاکاروں کی جانب سے چند افراد نے لاہور کی سڑکوں پر احتجاج کیا اس احتجاج کے دوران مریم نواز شہباز شریف نواز شریف آصف علی زرداری بلاول بھٹو نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مشترکہ تصاویر کو نذر آتش کیا گیا اور مظاہرین نے امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے کے نعرے بلند کیے
امریکہ کی انٹیلجنٹس آفیسر ۔میں نے خود دیکھا اسرائیل کو فلیسطین کے بچے زندہ جلاتے ہوئے ۔تمام ممالک کو لبنان غلط لگتا ہے ایران غلط لگتا ہے لیکن ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ نظر نہیں آ رہا
امریکی ٹیڈ لیو کا خطرناک انکشاف ۔۔۔۔۔🚨
ڈونلڈ ٹرم نے معصوم بچیوں کے ریپ کیے پھر ان بچیوں کو دھمکاتا رہا ہے کہ تمہیں قتل کر دیا جائے گا اس کے اوپر جب اس کیس پہ بات ہوئی تو کہا گیا اس کا حکومت سے تعلق نہیں جس نے ایسا کہا ہے اس کو بھی نوکری سے نکال دینا چاہیے ���
As a result of Israeli bombardment, 35,000 children and adults in Gaza have lost their hearing, according to a field survey conducted by the Atfaluna Society for Deaf Children over the past two years.
Jerusalem and Tel Aviv are paralysed…
Iran's retaliation has brought Tel Aviv to a standstill, with nonstop sirens sounding and residents rushing to shelters by the hour.
Most businesses and public life have been paralysed.