سہیل آفریدی نے اس قسم انتشاری ٹولہ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے
مگر یہ غلیل اور اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے پی ٹی آئی کارکن ہیں
اب ان کی گارنٹی کون لے گا کہ واقعی یہ کارکن پرتشدد واقعات سے اپنے آپ کو دور رکھیں گے
Girls education is your prime priority Madam @MaryamNSharif .
Please design automated complaint system on harassment matters in girls colleges through which girls can file complaints without any hasitation and disclosure of identity.
Please protect daughters of #Punjab
خواجہ فرید یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے کچھ دنوں سے سکرین شاٹ وائرل ہیں جس میں ایک استاد اُسے ناجائز تعلقات بنانے کے لیے ہراساں کر رہا ہے اب اسی یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ سامنے آ گئی ہے جسے اس یونیورسٹی کے کمرے میں بند کیا گیا تھا اور پولیس نے آ کر بازیاب کروایا یہ یونیورسٹی ہے یا جہنم ؟
خواجہ فرید یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے کچھ دنوں سے سکرین شاٹ وائرل ہیں جس میں ایک استاد اُسے ناجائز تعلقات بنانے کے لیے ہراساں کر رہا ہے اب اسی یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ سامنے آ گئی ہے جسے اس یونیورسٹی کے کمرے میں بند کیا گیا تھا اور پولیس نے آ کر بازیاب کروایا یہ یونیورسٹی ہے یا جہنم ؟
#بم#شیل#نیوز
لینڈ مافیا کا ولایت ہومز چکلالہ سکیم تھری میں نالہ لئی کے کنارے بڑے حصے پر نہایت چالاکی سے قبضہ
لینڈ مافیا کے کارندوں نے نالہ لئی کے ایک کنارے کو “Dumping Site” ڈکلئیر کر کے اس میں کچھ عرصہ تک ڈمپرز زریعے کچرا پھینکے کا عمل جاری رکھا
جب نالہ لئی کا کنارہ مکمل طور پر دس سے پندرہ فٹ تک Fill ہو گیا تو آج لینڈ مافیا اس پر بلڈوزر لگا کر زمین لیول کر کے اس پر آج مزدور لگا کر بنیادیں کھودنا شروع کر دی ہیں
زرائع مطابق اس وسیع فلنگ والے پلاٹ پر ملٹی سٹوری کمرشل بلڈنگ تعمیر کی جائے گی جو نہ صرف غیر قانونی، انسانی زندگیوں لیے خطرہ ہوگی بلکہ نالہ لئی میں برسات کے موسم میں ایک بڑی رکاوٹ کھڑی کرے گی جس سے زبردست سیلاب کا خدشہ ہوگا
زرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ نالہ لئی کے اس کنارے کو دھوکے سے Fill کر کے بعد ازاں کسی شیخ سونار کو دس کروڑ روپے میں سیل کرنے میں حکمران جماعت کا ایک اہم و بااثر سیاسی لیڈر ملوث ہے
جبکہ دوسری جانب اہلیان علاقہ مطابق ہر سال موسم برسات میں راولپنڈی شہر میں شدید بارشوں کی صورت میں نالہ لئی کا پانی اس مقام تک آجاتا ہے جہاں لینڈ مافیا نے قبضہ کر کے فلنگ کی اور کمرشل پلاٹ بنایا
اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی عام شہری نالہ لئی کنارے ایک اینٹ بھی لگا لے تو Chaklala Cantonment Board و دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری حرکت میں آجاتے ہیں
مگر حیران کن طور پر نالہ لئی کے اس کنارے پر لینڈ مافیا کی جانب سے دن دیہاڑے قبضہ کے باوجود CCB و دیگر ادارے ستو پی کر سو رہے ہیں جوکہ نہایت پریشان کن بات ہے
اہلیان علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، سٹیشن کمانڈر راولپنڈی و سی ای او چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ سے لینڈ مافیا خلاف ایکشن لینے کی اپیل کی ہے
لاھور کے تھانہ قلعہ گوجر سنگھ میں ایس ایچ او کی سیٹ پر کینیڈا سے آئی ایک بزرگ خاتون بیٹھی ہے ۔ اس ہندو خاتون کے والد 1947 میں اسی تھانہ میں ایس ایچ او تھے ۔ والد کی جائے تعیناتی پر حاضری دینے یہ بھارتی خاتون جب تھانے پہنچی اور ایس ایچ او کو اپنا تعارف کروایا تو ایس ایچ او صاحب نے کرسی چھوڑ دی اور خاتون کو اس کرسی پر بیٹھنے کی دعوت دی ۔جذبات سے مغلوب خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔ وقت گزر جاتا ہے لوگ چلے جاتے ہیں مگر یادیں اور محبتیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں ۔۔۔۔
منقول ف ب پ
#punjab
Why No state action until now..
This is very serious matter and issue of safety of our daughter in schools and colleges.
@MaryamNSharif Madam, I think your relevant team is busy, so ultimately you have to take action. As you are empowering girls, so have to give them legal cover.
رحیم یار خان میں خواجہ فرید یونیورسٹی کے پروفیسر عقیل الرحمان کی طرف سے مبینہ طور پر نوجوان طالبہ کو جنسی طور پر حراساں کیئے جانے اور وہٹس ایپ سکرین شاٹس وائرل ہونے سے متعلق معاملات کی تحقیقات کیلئے مذکورہ یونیورسٹی کی طرف سے تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی انٹیلی جنس کی بنیاد پر تحقیق کرنے کے بجائے کلاس رومز میں جا کر کھلے عام سٹوڈنٹس سے سب کے سامنے سوال کر رہے ہیں کہ آپ میں سے جو بھی اس بارے میں کچھ جانتا ہے وہ ہمیں بتائے اور اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ فراہم کرے-
مجھے رازداری رکھنے کی شرط پر دو طالبات نے رابطہ کر کے بتایا ہے کہ تقریباً ہر سٹوڈنٹ اس حقیقت سے واقف ہے لیکن سب کے سامنے کھلے عام کوئی بھی نہیں بولے گا- انکا کہنا تھا کہ انکوائری کمیٹی دراصل پروفیسر کی سپورٹ ٹیم ہے جسکا اصل مقصد ثبوت ڈھونڈ کر مٹانا ہے-انکا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی سٹوڈنٹ کی طرف سے منہ کھولے جانے کی صورت میں اسے نہ صرف یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے انتقام کا نشانہ بنایا جائیگا بلکہ طالبات کے کیس میں انکے اپنے گھر والے نہ صرف عدم تعاون کا رویہ رکھیں گے بلکہ اپنی بچیوں کو یونیورسٹی جانے سے ہی روک دینگے-
میری گزارش ہے کہ پنجاب حکومت این سی سی آئی اے کو جلد از جلد ہدایات جاری کریں کہ وہ دستیاب سکرین شاٹس کا فارینزک اور مذکورہ پروفیسر کی وھٹس چیٹس کا ڈیٹا چیک کر کے معاملے کی حقیقت تک پہنچیں- اگر پروفیسر ملوث ہے تو اسکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں اور اگر کسی کی شرارت ہے تو اسکو ایکسپوز کر کے سزا دیں-
کابل میں پاکستانی پرچم لہرانے کا واقعہ..!
کابل میں چند تاجک نوجوانوں کو سیاہ رنگ کی ہلکس گاڑی میں پاکستان کا پرچم لہراتے ہوئے دیکھا گیا۔ 🇵🇰
رپورٹس کے مطابق طالبان حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ان نوجوانوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پرچم صرف کپڑے کا ٹکڑا نہیں، جذبات اور وابستگی کی علامت بھی ہوتا ہے۔ 🇵🇰🔥
مودی کا ڈنڈا اتنا تگڑا ہے انڈیا میں سکھ عیسائی مسلمان سب انڈیا سے عشق بیان کرتے ہیں جو سوشل میڈیا پر نفرت پھیلاتا ہے اس ہی دن عبرت بن جاتا ہے پاکستان میں پٹھان افغانستان شعیہ ایران کے ساتھ یوتھئے انڈیا کے ساتھ ہیں پچھلے 4 سال سے مسلسل سوشل میڈیا پر پاکستان سے نفرت
1
ابھی سعودیہ سے سرکاری پاسپورٹ اور سفارتی پاسپورٹ کے لئے ویزا فری سعودیہ جانے کا معاہدہ ہوا ہے مزے کی بات یو اے ای سے عام پاکستانیوں کے ویزا کینسل سے تھوڑے دن پہلے ایسا ہی ایک معاہدہ ڈار صاحب نے کیا تھا اس کے فوری بعد عام پاکستانی پاسپورٹ پر ویزے کینسل ہونے شروع ہو گے تھے
حکمران اشرافیہ اپنے راستے صاف رکھتی ہے عام آدمی جائے بھاڑ میں
کچھ بغیرت صرف سعودی دشمنی میں سارا دن الٹیاں کرتے رہتے ہیں
جن کو امریکہ کا ناشتہ تکلیف دے رہا تھا ان کے ابو جان امریکہ گھوم پھر رہے ہیں
اپنے ابے ٹرمپ کی بھی سن لو کسی امریکی بحری جہاز کو ایران یا حوثیوں نے تباہ نہیں کیا، اب تک ایک ارب بیرل سے زیادہ تیل ایران سے امریکہ پہنچ چکا ہے، بلکہ ایران سے امریکہ تک تیل بہہ رہا ہے۔ خام نائی کو پھڑکانے والا ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے بڑے ادارے میں کھڑا ہو کر ببانگ دہل بتا رہا ہے۔
نوٹ:- اسی امریکہ میں ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ امریکی سیکیورٹی میں گھوم پھر رہے ہیں۔
یہ بیچارے اسٹیج ڈراموں کے اداکار دو چار کو چھوڑ کر باقی سارے کسمپرسی اور مفلسی کا سامنا کرتے ہوۓ اس دنیا سے رخصت ہوتے ہیں😔
پھر بڑے اداکار جنازوں میں آکے لیکچر دیتے ہیں🙄
جب بندہ زندہ ہو تو کوئی نہیں پوچھتا۔
اسٹیج کا ایک اور اداکار عابد چالی مدد کا منتظر۔
ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا لاہور فارن آفس: لمبی قطاریں، گندگی، ٹوکن لینے والوں کے لیے بیٹھنے کا کوئی انتظام نہیں، پانی کی دو چھوٹی بوتلیں 160 روپے میں۔ صبح 10:20 تک انچارج افسر نہیں آیا تھا۔ پولیس کا ایک ’’رضاکار‘‘ لوگوں کو گائیڈ کرتا رہا اور میرٹ و ڈسپلن کا بھاشن دیتا رہا۔جب تک باہر ایجنٹ موجود تھے، ان کی معیشت بھی چل رہی تھی، لوگوں کے کام بھی آسانی سے ہو رہے تھے۔ چھوٹے چھوٹے اہلکاروں کے خلاف کرپشن کے ایکشن کے بعد روٹین کا “سسٹم “بھی بیٹھ رہا ہے، کام رک رہے ہیں۔ حکمرانوں اور بیوروکریسی کے نخرے اور خرچے پھٹے ہوئے جوتے کی طرح بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
ابھی ایک خاتون عملے سے واش روم کے متعلق پوچھ رہی تھیں تو بتایا گیا کہ نہیں ہے۔
اعزاز سید نے تین روز اسلام آباد کے حوالے سے وہ وہ رپورٹ دی جس کا بچے بچے کو پتا تھا۔ بہرحال، تیر نشانے پر لگا، حکومت کچھ ایکشن لینے پر مجبور ہو گئی۔ رہ گئی عوام کی تکالیف، تو ان کے اور حکمرانوں کے درمیان کوہِ ہمالیہ اور بحرِ اوقیانوس جتنا فاصلہ ہے۔
حکمران اسی وقت اچھی باتیں کرتے ہیں جب سات سمندر پار جلاوطنی کاٹ رہے ہوں یا جیل میں ہوں یا پھر ریٹائر ہو چکے ہوں ۔ اور یاد رکھنے کی یاد صرف اتنی ہے:
’’یہ چمن یونہی رہے گا‘‘
نوٹ: مجھے کچھ دوستوں نے مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی، مگر میں نے مشاہدہ کرنے کو بہتر جانا تاکہ زمینی حقائق پر تبصرہ کر سکوں۔
@MIshaqDar50@AzazSyed@CMShehbaz@ForeignOfficePk
مشرف دور میں پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں امریکہ اور اتحادیوں کا حصہ بنا مگر ہمارے پولیسی ساز ڈبل گیم پسند کرتے ہم نے امریکہ سے 32ارب ڈالر اس جنگ میں کولیشن سپورٹ فنڈ کے لئے مگر ساتھ ساتھ طالبان کو بھی پناہ دی ان کا ساتھ دیا کیونکہ فیصلہ سازوں کو لگتا تھا افغانستان میں طالبان حکومت پاکستان کو سٹریٹجیک ڈیپتھ دے گی نتیجہ یہ نکلا کہ امریکہ اور اتحادی ہم سے ناراض ہوئے امریکہ لمبے عرصے تک پاکستان پر بھروسہ نہی کرتا تھا پابندیاں بھی لگیں
سعودیہ سے دفاعی اتحاد کے بعد ایران نوازوں کو ملک کا مین سٹریم میڈیا سونپ دینا ہر طرف سے سعودیہ کی تذلیل کروانا بھی کچھ ویسا ہی کام ہے اب دیکھو اس کا انجام کیا ہوتا ہے
Vladimir Putin couldn't deliver a speech at the UN General Assembly due to ICC arrest warrant, but Benjamin Netanyahu can deliver his speech at the UN even with ICC arrest warrant! How much Zionist lobby have control over the UN and US.
This world has completely lost its meaning
پاکستانی میڈیا کو چاہئے کہ وہ حوثی اور ایرانی حملوں میں مارے جانے والے پاکستانیوں کی فیملیز کی خیریت دریافت کرے، اس جنگ کے پاکستانیوں پر اثرات کا حقیقت مندانہ جائزہ لے. مشرق وسطیٰ میں حماس حزب اللہ حوثی جیسی شدت پسند تنظیموں کی حمایت سے تو بہتر ہے. عراق نے فلسطین کو آزاد کرنے کے نام پر جب 1990 میں کویت پر حملہ کیا تھا تو ہزاروں پاکستانی فیملیز متاثر ہوئیں تھیں. کچھ تو کبھی دوبارہ کھڑی نہیں ہو سکیں. ان میں سے میری فیملی بھی تھی. ہماری زندگیاں بدل گئیں، شدید مالی نقصان ہوا. والدین دل میں زخم لئے دنیا سے چلے گئے. اس شدت پسندی نے ہمارے لوگوں کا بہت نقصان کیا ہے. پاکستانی میڈیا کو چاہیے کہ اسطرح کی پاپولسٹ شدت پسندی کو ہوا نہ دے کیونکہ یہ پاکستانی مفادات کے خلاف ہے. ریاست کو چاہیے کہ وہ جائزہ لے یہ کون سے عناصر ہیں جو پاکستانیت کے بجائے مشکوک بیرونی مفادات اور نظریات کو پروموٹ کرتے ہیں اور کوئی معقول بات نہیں ہونے دیتے.
لاہور کا ذاکر غزہ کی آڑ میں حرمین شریفین سے بغض؟ دلائل اور حقائق کی روشنی میں اصل حقیقت جانئیے!
Lahore Ka Zakir Ghaza Ki Aar Mein Haramain Sharifain Se Bugz? Dalail Aur Haqaiq Ki Roshni Mein Asal Haqeeqat
#LahoreKaZakir#Ghaza#HaramainSharifain#MakkahMukarramah #MadinahMunawwarah #DalailAurHaqaiq #AsalHaqeeqat #HaramainKaTahaffuz #IslamicBayan #AhleHadithPakistan #DeeniPaigham #QuranOSunnat #abdulghafarmaki #makivlog #makivideos# #mjah
پی ٹی آئی میں قیادت کی جانب سے ہی جنسی تضحیک آمیز بیانات کو عام کیا گیا ہے۔ پارٹیاں اپنا کلچر خود بناتی ہیں۔ پی ٹی آئی میں ایسے بیانات ایک فرد تک محدود نہیں ہیں، سلیم صافی
صرف ایک فواد چوہدری بولا ہے اور ہر طرف مرچیں لگی ہوئی ہیں کتوں کہ طرح اکٹھے ہوکر پنجابیوں پر بھونک رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب پنجاب انکی ستر سال سے جھوٹے پروپگنڈے بغض پنجاب پر قائم عمارت زمین بوس کردے گا