حکومت پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں لگایا گیا تحصیل دنیاپور چک 378 میں یہ پلانٹ پچھلے 4 سال سے غیر فعال ہے اور اپنی مرمت کے لیے ارباب اختیار کی طرف دیکھ رہا ہے۔جس کی وجہ سے اہل علاقہ گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔
حکومت پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں لگایا گیا تحصیل دنیاپور چک 378 میں یہ پلانٹ پچھلے 4 سال سے غیر فعال ہے اور اپنی مرمت کے لیے ارباب اختیار کی طرف دیکھ رہا ہے۔جس کی وجہ سے اہل علاقہ گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔
یہ وقت اپنی فوج، پولیس سمیت دیگر سیکورٹی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونے کا ہے جن کی فل پروف سیکورٹی کے باوجود نیوزی لینڈ جعلی پروپیگنڈے کا شکار ہوا،آئیں بطور پاکستانی ہم اپنے تمام سیکورٹی اداروں پر مکمل اعتماد کا اظہار کریں جن کی وجہ سے آج پاکستان محفوظ ترین ملک ہے، شکریہ
#PAKvNZ
السلام علیکم
رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے۔
اللہ کے دیے پیارے رشتوں کی قدر کرو
الله پاک کی مہربانیاں یاد کرلیا کرو، خودبخود پرسکون ہوجاؤ گے۔
الله كريم آپ اور آپ سے جڑے ہر رشتے كى حفاظت فرمائے اور بےحساب نعمتوں سے نوازے.
آمین ثم آمین
*صبح بخیر*
موٹروے کے بہت سے دیگر مادی و روحانی فوائد کے ساتھ ساتھ ایک اخلاقی پہلو یہ بھی ہے کہ مسافروں کو دگنے نرخ پر کھانے پینے کی اشیا بآسانی مل جاتی ہیں
#موٹروے#پرائس#کنٹرول#کمیٹی
اگر کسی کاروباری کو صرف چھے مہینے نقصان ہو جائے تب وہ کبھی دوبارہ کاروبار نہیں کرے گا۔ پر کسان کو سلام ہے جو ہر بار ایک امید سے نئی فصل کاشت کرتا ہے۔
#غریب_کسان_کا_استحصال_بند_کیا_جاے
بھارتی"را"سوشل میڈیا کےراستے پاکستان پرحملہ آور ہے!کروڑوں ڈالرز کابجٹ افواج پاکستان کاامیج بگاڑنےکی سازش!
نفرت آمیز مواد جھوٹی خبریں اور ہمارےلوگوں کااستعمال!ٹوئٹر فیس بک واٹس ایپ یوٹیوب اس دور کےہتھیار ہیں!
اس کوکہتےہیں5thجنریشن وار فیئر...جدید دور کی جنگ اس نہج پرہی لڑی جاتی ہے