صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔
ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔
فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا-
فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔
یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔
عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔
ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی
کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔
1/2
گنڈاپور گروپ کو شہباز گل پسند نہیں تو عمران خان کے کان شہباز گل کے خلاف بھرے جاتے ہیں
گنڈاپور گروپ کو چھوٹی سی شہربانو سے مسئلہ ہوا تو اسکے گھر کی بجلی تین مہینے سے بند ہے
گنڈاپور گروپ کو سوشل میڈیا آفیشلز سے مسئلہ ہے یہ سیاسی کمیٹی میں بیٹھ کر انہیں گالیاں نکالتے ہیں
علیمہ خانم اور ان کی بہنوں کا ہر دفعہ ملاقات پر اسرار کرنا پیغامات باہر لانا گنڈاپور گروپ کو ناپسند ہے
آج ان کا بیٹا بھی اغواء کرلیا گیا ہے۔
وہ جو گنڈاپور کو چلا رہے ہیں وہ اس بات کے بھی ضامن ہیں کہ اسکی کرسی محفوظ رہے گی اور گنڈاپور کی کرسی اب عمران خان سے رابطے اسی طرح منقطع کر کے ہی محفوظ بنائی جاسکتی ہے۔ علیمہ خانم اور انکی بہنوں کی ملاقاتیں اور پیغامات گنڈاپور حکومت کے لیے خطرہ تھے۔ اسی کا بندوبست کیا گیا ہے۔
The funeral of Palestinian national basketball player and local club star Mohammad Sha‘lan was held today, after he was shot dead by Israeli occupation forces while trying to get humanitarian aid in Khan Younis.
اسلام آباد کی بیٹی کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم سے سوال کی سزا
نورالامین دانش
یہ ہیں نئے نویلے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم اسسٹنٹ کمشنر یاسر نذیر جنہوں نے دو روز قبل کئی اسلام آباد کے سیکٹر D12 میں کئی گاڑیوں میں سے آلٹو گاڑی کا انتخاب کر کے روکا جس میں ایک خاتون کو ہسپتال لے کر جایا جا رہا تھا۔صاحب بہادر بارش میں احتیاط کا لیکچرر دے ہی رہے تھے کہ محکوم رعایا کی ایک بیٹی جسے شاید آزاد شہری ہونے کا گمان تھا۔ سوال اٹھایا کہ ایمرجنسی میں ہماری گاڑی ہی کیوں روکی؟ بڑی بڑی لینڈ کروزر گزر رہی ہیں انہیں کیوں نہیں روک رہے۔ یہ بات ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم کو کہاں ہضم ہونا تھی بس پھر تھانہ گولڑہ پولیس کو بلایا گیا جہاں کے پولیس اہلکار اس بیمار ماں ، نوجوان بیٹی اور انکے باپ کو تھانہ گولڑہ لے گئی۔ مردوں کے تھانے میں تین سے چار گھنٹے تک انہیں باتیں سنائیں گئیں اور سمجھایا گیا کہ افسران کے سامنے ایسے بولنے کی سزا بہت بھاری ہوتی ہے انکا قلم آپ کی زندگی برباد کر سکتا ہے۔ خیر ایسٹ انڈیا کمپنی کا ملازم ضد پر اڑا ہوا تھا کسی کی اتنی مجال کہ اس کے علاقے میں اس سے کوئی سوال کرے۔
اگلے دن مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا جہاں ان سے معافی نامہ لکھوا کر انکی جان بخشی کی گئی اور ساتھ نکلتے ہوئے عملہ کہتا رہا شکر کرو صاحب نے رحم دلی دکھا دی ورنہ تم لوگوں کا کیا حشر ہوتا۔۔۔
جس طرح ٹیپو سلطان کی بہادری کی وجہ سے لوگ اسے آج تک یاد کرتے ہیں، اسی طرح قوم عمران خان کے ساتھ اس لیے کھڑی ہے کیونکہ عمران خان نے کہا کہ میں غلامی قبول نہیں کرتا، امجد خان نیازی
چند سال پرانی ملٹری آڈٹ رپورٹ سے پتہ چلا کہ تقریباً ہر کنٹونمنٹ کے پاس سو، ڈیڑھ سو بھینسوں پر مشتمل ڈیری فارم بھی ہوتا ہے جہاں سے فوجیوں کی خالص دودھ کی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔
آڈٹ رپورٹس سے یہ بھی پتہ چلا کہ تقریباً ہر دو سال بعد سب کی سب بھینسیں سیلاب میں بہہ کر ہلاک ہوجایا کرتی ہیں اور پھر کنٹومنٹ کے بڑے صاحب کو مجبوراً کروڑوں روپے خرچ کرکے نئے سرے سے بھینسیں خریدنا پڑتی ہیں۔
بھینسوں کی خریداری کیلئے ایک مخصوص بیوپاری کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں اور پورے پنجاب میں فوجیوں کو بھینسیں یہی بیوپاری سپلائی کرتے ہیں۔
اتفاق کی بات ہے کہ 2005 سے لے کر 2017 تک، صرف پنڈی کی حدود میں تیس کروڑ سے زائد کی بھینسیں کاغذات میں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
پنڈی میں جب بھی طوفانی بارشیں ہوں اور سیلابی ریلا آئے تو سمجھ جائیں کہ بھینسوں کے نام پر ایک مرتبہ پھر دیہاڑیاں لگنے جارہی ہیں۔
فوجیوں کے جسم انسانوں کے ہیں لیکن ان کے پیٹ خنزیروں کے، جو حرام اور گندگی کھانے سے بھی نہیں بھرتے!!!
8 فروری کو میں لاہور میں تھا مسلم لیگ ن کا مکمل صفایا ہو چکا تھا نواز شریف شہباز شریف اور مریم نواز اپنی سیٹیں ہار چکی تھیں ایک پہلوان جس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اکھاڑے میں پھینکا گیا اس نے سب کو پچھاڑ دیا تھا کمال کی بات ہے کہ لودھراں میں 𝐉𝐊𝐓 کے مقابلے میں تمام امیدوار بٹھائے گئے ایک شخص جس نے ویسے ہی کاغذات جمع کروائے تھے اس پر PTI نے ہاتھ رکھا تو اس عام سے شخص نے 𝐉𝐊𝐓 سے زیادہ ووٹ لیے ! زاہد حسین
ترک پارلیمنٹ میں انوکھا واقعہ
پارلیمان آنحضور ﷺ پر درود و سلام کی صداؤں سے گونج اٹھی۔ حکومتی رکن اسمبلی کے ساتھ سب مل کر قصیدہ پڑھ رہے ہیں
اللھم صل علی سیدنا محمد النبی الامی و علی آلہ و صحبہ وسلم
ہم چاہتے تھےکہ نواز شریف کو ضمانت قبل از گرفتاری مل جائےبندیال کے ہوتےیہ ممکن نہ تھا کاضی جیسا کوئی انصاف پسند اور میرٹ پہ کام کرنیوالا ہو گا تو یہ ممکن ہو گا !رانا ثناءاللہ۔۔
کاضی کی انصاف پسندی پہ رانا کا ہاسا نکل گیا کاضی نے جن کے لیے منہ کالا کیا وہی اس کا تمسخر اُڑا رہے ہیں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
سات مہینے پہلے ڈاکٹر عاصم نے آخری بار خان صاحب کا چیک اپ کرتے ہوئے کہا تھا کہ خان صاحب کے muscle کمزور ہوگئے ہیں جبکہ کل بہن عظمٰی خان نے کہا خان صاحب کا وزن کافی کم ہوا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر عاصم سے فوری طور پر خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے