Saima G
"ALLAH"is the greatest
Hazrat" MUHAMMAD"is the last and the final prophet,apostle and the messenger of ALLAH اہلبیت میرا عشق
🇵🇰پاکستان میرا جنون🇵🇰
The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History by Michael Hart, several Muslims are included in the list. The most notable are:
Muhammad(S.A.W.W) — ranked #1 in the book.
Umar ibn al-Khattab — also included among the influential figures.
مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا وفاق کے مختلف محکموں میں ملازمین کی برطرفی پر تشویش کا اظہار
15 سے 20 سال بعد ڈاکٹروں، اساتذہ اور نرسوں کو نکالنا سنگین ناانصافی ہے، شازیہ مری
یہ پی آئی ایم ایس، پولی کلینک اور وفاقی اسپتالوں کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، شازیہ مری
قریب 2000 ملازمین گریڈ 16 اور 17 میں اپنی زندگی کے بہترین سال دے چکے ہیں، شازیہ مری
کوئی مالی بوجھ نہیں، ملازمین پہلے ہی مستقل اور خالی آسامیوں پر کام کر رہے ہیں، شازیہ مری
باقاعدہ تقرری خورشید شاہ کابینہ سب کمیٹی کے ذریعے قانونی طور پر کی گئی تھی، شازیہ مری
سپریم کورٹ واضح تحفظ دے چکی ہے، حکومت خلاف ورزی نہیں کر سکتی، شازیہ مری
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے فیصلہ دیا ہے کہ پارلیمان کے فیصلے تک کوئی کارروائی نہ ہو، شازیہ مری
ملازمین کو نکال کر پسندیدہ افراد کو لانا سیاسی انتقام ہے، شازیہ مری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ عوام کے معاشی حقوق کے لیئے آواز اٹھائی ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی ڈاکٹروں، نرسوں اور اساتذہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی متاثرہ ملازمین کو ضرورت پڑنے پر مفت قانونی معاونت بھی فراہم کر سکتی ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ یہ مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے، شازیہ مری
اس مسئلے کے حل کے ذریعے ملازمین کی سروس، روزگار اور عزت کو تحفظ دیا جائے، شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
@ShaziaAttaMarri Everybody belongs to PPP must take the notice of the rights of the Civil Servant and ensure the protection of rights under article 18 and 25 mentioned in the constitution.
(﷽)
ﷺ
لَقَدْ مَنَّ اللهُ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ
فِیْھِمْ رَسُوْلاً مِّنْ اَنْفُسِھِمْ
بے شک الله نے مسلمانوں پر بڑا
احسان فرمایا کہ ان میں انہی میں
سے (عظمت والا) رسول ﷺ بھیجا
#جشن_آمد_رسولﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ