شیخ صاحب غداری کا فتویٰ آپ پر بھی لگے گا۔ یہ پریس کانفرنس اس وقت کی گئی تھی جب ن لیگ کے بدمعاشوں نے مجھ پر لاہور ہائیکورٹ میں حملہ کیا تھا۔ مزے کی بات ہے اس وقت ہماری اپنی حکومت تھی۔
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !!
اداکار فیروز خان