گروپ کپٹن عاصم طارق کو گولی مارنے کے بعد سعد عباسی نے صرف ایک کال کی... پھر فوراً اپنا موبائل بند کر دیا۔
وہ سیدھا غوری ٹاؤن پہنچا، موٹر سائیکل ایک گلی میں چھوڑ دی، بائیکیا لی اور دوست کے میڈیکل سٹور پہنچ گیا۔ بیگ وہیں رکھوایا، پستول دوسری جگہ چھپا دی، پھر کپڑوں کی دکان سے شرٹ بدل کر اپنی شناخت چھپانے کی کوشش کی۔
اگلا پڑاؤ فیض آباد بس اڈہ تھا، جہاں اس نے لاہور کی ٹکٹ خریدی اور روانہ ہو گیا۔
ادھر پولیس اس کے دوست تک پہنچ چکی تھی۔
سعد نے پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے بھیرہ کے قریب بس سے اتر کر دوبارہ اسلام آباد کا رخ کیا۔ اسے لگا پولیس لاہور میں اسے تلاش کرتی رہے گی، مگر اس کا یہی منصوبہ اس کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوا۔
اسلام آباد پہنچ کر اس نے کسی اور کے فون سے دوبارہ اسی دوست کو کال کی اور کہا: "میں اپنا سامان لینے آ رہا ہوں۔"
بدقسمتی سے پولیس پہلے ہی وہاں موجود تھی۔
سعد خود سامنے آنے کے بجائے ایک بچے کو بیگ لینے بھیجتا ہے۔ جیسے ہی بچہ بیگ لے کر اس کے پاس پہنچا، پولیس نے گھیر لیا اور ملزم گرفتار ہو گیا۔
اب اس کے فرار کے دوران مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی سامنے آ چکی ہیں، جنہوں نے پوری فرار کی کہانی کو بے نقاب کر دیا۔
میں اسلام آباد کے سیکٹر I-8 کا رہائشی ہوں، لندن سے گریجویشن مکمل کرکے واپس آیا ہوں، شہرِ اقتدار کے پوش علاقے کا نوجوان اپنی کروڑوں روپے مالیت کی فورچیونر (Fortuner) پر آم فروخت کرنے لگا۔
دیکھیں وی نیوز کی رپورٹ
پاکستان کی انتہائی قابل آئی ٹی منسٹر کو وزارت اور قومی اسمبلی کی نشست کیسے ملی؟ وفاقی وزیر نے خود بتا دیا ، اب آپ اس خاتون کی قابلیت کا اندازہ خود لگائیں۔ میرا خیال ہے مفت میں وزارت کی اتنی عیاشی بہت ہے اب چھٹی مل جانی چاہیے۔
This 👇👇👇 one post-- from Pakistan-- is resonating throughout the world right now..
This post by PM Shehbaz could make the world richer by trillions of dollars.
Imagine the power of Pakistan 🇵🇰🇵🇰.. A truly proud moment indeed..
This is history unfolding before our eyes..
The United States and Iran agreed a peace deal and an "immediate and permanent" end to military operations on all fronts including Lebanon, mediator Pakistan said, in the strongest sign yet that more than three months of war in Middle East is drawing to a close.
https://t.co/P7nsLhDGwM
کراچی، کیش وین میں 30 کروڑ کی ڈکیتی،چار ملزمان نے کیش وین لے گئے،تھوڑی دور جا کررقم کے تھیلے دوسری گاڑی میں منتقل کیے،سکیورٹی کمپنی کے چیف نے گارڈ سے چابی لی،واردات کے بعد چیف کریو واجد بھی ملزمان کے ہمراہ فرار
ابصار عالم شدید غصے میں۔
سرکاری نوکری اگر میں نے جمہوری دور میں کی ہے تو ایک ڈکٹیٹر مشرف کے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر سرکاری نوکری کی۔ جانور بھی اگر کسی کے ساتھ بیٹھ کر کھا لے تو لحاظ رکھتا ہے۔
تکبر اور میں نکالنے کا مشورہ۔
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان نے 2019 سے 2023 تک 514 جعلی ڈگریاں جاری کیں۔ تحقیقات سے پتا چلا کہ یہ ڈگریاں وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ کے دور میں جاری ہوئیں۔ جن لوگوں کو جعلی ڈگریاں جاری ہوئیں وہ اہم عہدوں پر بھی بیٹھے ہیں، کے پی کے ہائیرایجوکیشن منسٹر مینا خان آفریدی نے اس معاملے کی تحقیقات میں اداروں کو فری ہینڈ دیا ہے جو قابل تعریف ہے، ملوث افراد کے خلاف کیسز ایف آئی اے میں بھیجے جائیں گے، ڈگریاں بیچنے والے ان لوگوں کو سخت سزا ملنی چاہیئے۔ سینیئر صحافی ثناء اللہ خان
Equal Among Powers: Pakistan's 1998 Nuclear Tests
A definitive account of how Pakistan fortified its defense by conducting the Nuclear Tests in Chagai, Balochistan, in 1998.
#YoumeTakbeer#Chagai
ننکانہ صاحب میں قربانی کے بیل کا وہیل چئیر پر جاتے معذور شخص پر حملہ،بیل کی ٹکر سے معذور شخص زخمی ہوگیا، مقامی لوگوں نے جان پر کھیل کر معذور شخص کی جان بچائی
جہاں جہاں افغان سرزمین سے ہمارے اوپر حملے ہوں گے، ہمارا ان کیخلاف کارروائی کا حق بنتا ہے، افغان طالبان بھارت کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں، انہیں دہلی سے ہدایات ملتی ہیں،افغان طالبان نے، صرف زبانی کلامی حامی بھرنے کا کہا، لکھ کر دینے سے انکار کیا، وزیر دفاع خواجہ آصف
@KhwajaMAsiff
جب سندھ کے ایک بڑے سیاسی گھرانے کے بچے کی موت ہوئی تو پھر وفاقی ادارے سے درخواست کی گئی جسکے بعد پنکی کے خلاف گھیرا تنگ ہوا اسکو گرفتار کی گیا جسکے بعد اسکے فون سے بڑے بڑے لوگوں کے میسج ملے سیاسی اشرافیہ کے بچے ہی نہیں بلکہ سیاسی اشرافیہ خود بھی شامل تھی ایسی ایکٹریس بھی تھی جو پنکی سے منشیات لیکر آگے سپلائی کرتی تھی: سینئر صحافی عمر چیمہ
@UmarCheema1
یہ عسکری صحافی بیانیہ بنانے کے سہولتکار پھر انقلابی بن جاتے ہیں ۔۔۔۔ یہ ماڈرن جاوید چوہدری اور رانا عظیم ہیں بس لبادہ تحقیقاتی صحافت اور اینٹی اسٹیبلیشمنٹ کا اوڑھا ہوا ہے
اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی میٹرو بس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی، جس سے بس دھوئیں سے بھر گئی خواتین اور بچوں سمیت کئی مسافروں کی حالت غیر ہوگئی دروازے لاک ہونے پر مسافروں نے شیشے توڑ کر باہر نکل کر جان بچائی واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا