جو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے سسر کی قبر پر فاتحہ پڑھنے جائے اور قبرستان میں قالین بچھا دئیے جائیں ،اسے موت کا کیا اندازہ ہو گا ، اس کی آنکھ غزہ کے شہیدوں کے لئیے کیسے نم ہو سکتی ہے ، اسی لئیے اس نے پنجاب میں دو ہفتے کے جشن کا افتتاح کیا ہے ۔
ذھن پر ، خوف کی بنیاد اُٹھانے والو
ظلم کی فَصل کو ، کھیتوں میں اُگانے والو
گیت کے شہر کو ، بندوق سے ڈھانے والو
فِکر کی راہ میں ، بارُود بِچھانے والو
کب تک اِس شاخِ گلستاں کی ، رَگیں ٹُوٹیں گی
کونپلیں آج نہ پُھوٹیں گی تو ، کل پُھوٹیں گی۔
"مُصطفیٰ زیدی
ن لیگ کے سرگرم رکن محمد طاہر ملک کو مسجد نبوی میں انتشار پھیلانے پر 3 سال کی سزا سنا دی گئی ہے
اور یہ بات بھی ثابت ھوگئی کہ یہ انکا اپنا کیا کرایا تھا ۰۰۰
ٹھیک ھوگیا🙌
“Those who planned this whole thing are a bit worried now as they don’t want me back. They did not take me out to get me back in again."
Imran Khan speaks about the recent assassination attempts on his life.
@ImranKhanPTI | @piersmorgan | @TalkTV | #piersmorganuncensored
کل ایاز میر سے اینکر نے پروگرام میں سوال پوچھا کہ آپ کو کیا لگتا ہے کیا ہوگا 25 مئی کو
تو ایاز میر کہتا ہے سچ پوچھیں تو میں اب محتاط ہو گیا ہوں۔ عمران نے ہر بار ہمارے تجزیوں کو ردی کی ٹوکری میں دے پھینکا ہم کہتے کہ اس کی سیاست ختم ہو گئی تو یہ ایک بہت بڑا دیو بن کر
اے اللہ آج کا سورج ایک نئے اجالے کی نوید لیکر آئے - اے پروردگار عالم پاکستان کو کامیاب کرنا - یا اللہ ہماری مدد فرمانا - ہمیں توفیق عطا فرمانا کہ ہم تیرے سوا کسی کے سامنے نہ جھکیں -
انشاء اللہ ہم حقیقی آزادی حاصل کریں ��ے #حقیقی_آزادی_مارچ