گلگت کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
21 نشستوں پر پی ٹی آئی کی واضح برتری ثابت کرتی ہے گلگت کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں لیکن دھاندلی کے ذریعےپیپلز پارٹی کو جتوانےکی کوشش کی جارہی ہے
اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور آواز اٹھائیں
#جی_بی_دھاندلی_نامنظور
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درودوسلام#محبت_مافیا
نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے کوئی شخص
اس وقت تک (کامل) مومن
نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ
اپنے بھائی کے لیے بھی وہی
چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے
لیے پسند کرتا ہے۔
(بخاری 13)
@bint115647@awanattock295
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 24
سورة النور
آیت 64
بقیہ
ترجمہ
اس دن وہ ان کو بتادے گا کہ انہوں نے کیا عمل کیا تھا،
اور الله کو ہر بات کا پورا پورا علم ہے۔
2
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم۔
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
#محبت_مافیا
🍁اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی ﷺ🍁
وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ
اور پروردگار سے پناہ مانگتا/ مانگتی ہوں، حسد کرنے والے کی برائی سے جب وہ حسد کرنے لگے🤲🏻
سورة الفلق
سلامت رہیں 🤲😊
🍁السلام علیکم🍁
@anihahspk@TeamYoungstr
گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑ آج بھی عوام کی امنگوں کے گواہ ہیں۔
دلوں پر راج کرنے والے عمران خان عوام کی امید بن چکے ہیں۔
ہر گلی، ہر محلے اور ہر بستی میں تبدیلی کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
عوام جانتے ہیں کہ حقیقی قیادت وہی ہے جو مشکل وقت میں بھی ڈٹی رہے۔
نوجوان، بزرگ اور خواتین سب ایک بہتر مستقبل کے لیے پُرامید ہیں۔
عوامی شعور اب پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔
گلگت بلتستان ترقی، انصاف اور خودمختاری کا خواب دیکھ رہا ہے۔
عوام کا اعتماد کسی بھی طاقت سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔
ان شاء اللہ فیصلہ عوام کریں گے اور ان کی آواز ہی غالب آئے گی۔
ووٹ صرف عمران خان کا، کیونکہ امید کا سفر ابھی جاری ہے۔
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis continued to march in Gilgit-Baltistan to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
اگر آپ خان صاحب کے سپاہی ہیں تو اکیلے نہیں، ٹیم کے ساتھ چلیں
منظم جدوجہد ہی کامیابی کی ضمانت ہے
عمران خان فورس (IKF) حق کی آواز ہے
شامل ہونے کے لیے کمنٹس میں IKF لکھیں
اور ان اکاونٹس کو فالو کریں
@Team_IKF@bint115647@awanattock295