#Pakistan🇵🇰: The violent arrest of @ImranKhanPTI by the paramilitary troops from inside the Islamabad High Court confirms the allegations of political engineering by the military in Pakistani democracy. His arrest warrant was also signed by a military general: Nazir Ahmed.
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جناب سہیل وڑائچ صاحب اپنے پروگرام “ ایک دن جیو کے ساتھ” کے لئے میرا انٹرویو کر رہے تھے کہ اس دوران عمران خان صاحب ملنے آ گئے اور ایک نیا پروگرام شروع ہو گیا 😄اس پرانی یاد کا کلپ بھیجنے پر عمر خٹک کا شکریہ @iUmarKhattak
As a Qatari I’m proud of what happened.
I don’t know when will the westerners realize that their values aren’t universal. There are other cultures with different values that should be equally respected.
Let’s not forget that the West is not the spokesperson for humanity.
میں نےاپنی ہنڈاگاڑی تین سال قبل بیچ دی۔ میرےپاس فروخت کی دستاویزات ہیں اورمتعلقہ رجسٹریشن اتھارٹی کےپاس بھی ریکارڈ محفوظ ہے۔
دو دن پہلے پاکستان کا سب سے بڑا چور اس گاڑی میں پھرتا دیکھا گیا۔ میرے سے سوال کیا جا رہا کہ میں بتائوں کہ میری گاڑی اس چور تک پہنچی کیسے؟
#معافی_مانگ_لیں
��شتوں پر بات کرنے سے پہلے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ رشتے سانجھے ہوتے ہیں۔۔
ایک ماں بھی فوت ہوئیں تھیں لیکن دو بیٹے دفنانے تک نہ آئے۔۔۔؟
وہ بھی لندن میں مقیم نہیں تھے کیا۔۔؟
یہ لندن میں مقیم بچوں کو ہو کیا جاتا ھے آخر۔۔؟