وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایران ، امریکہ تکنیکی مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی سوئٹزرلینڈ میں ان اہم مذاکرات میں شرکت کریں گے ۔
یہ کامیابی وزیرِاعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ اور ڈپٹی وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی قیادت، حکمتِ عملی اور انتھک محنت کا نتیجہ ہے، جنہوں نے پاکستان کو مضبوط اور باوقار مقام تک پہنچایا۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
انہوں نے اسے کمزور سمجھا، اس کا مذاق اڑایا، اسے نیچا دکھایا اور اس کے خلاف سازشیں کیں۔ اسے گرانے کی ہر ممکن کوشش کی، لیکن وہ اس بات کا زندہ ثبوت بن گیا کہ:
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 🕊️
امریکی صحافی @CaitlinDoornbos کا کہنا ہے کہ Donald Trump نے انہیں بتایا کہ اسپیشل ایلچی Steve Witkoff اور Jared Kushner منگل کو ایران-امریکہ امن مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے لیے پہنچیں گے۔
اندھیروں کو مٹائے گا
اجالا بن کے چھائے گا
یہ خطہ انقلابی ہے
نئی دنیا بنائے گا
اگر الله نے چاہا
زمانہ وہ بھی آئے گا
جہاں تک وقت جائے گا
اسے آگے ہی پائے گا
ندا قائد کی ہے
اقبال کا الہام پاکستان
پاکستان پاکستان 🇵🇰
نصرت فتح علی خان
اسلام آباد کو ایک بار پھر سے خوبصورت پھُولوں اور پاکستانی پرچموں سے سجا دیا گیا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خُدا نواز رہا ہے تجھے پاکستان 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد _________🚶♂️♥️
اگر معاہدے پر اسلام آباد میں دستخط ہوتے ہیں تو میں وہاں جاسکتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان نے شاندار کردار ادا کیا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف بھی واقعی بہت مؤثر رہے ہیں، اسی لیے میرا پاکستان جانا ممکن ہے۔
جب شہباز شریف کو حکومت ملی تو بہت سے لوگوں نے اس کا مذاق اڑایا لیکن اس بندے نے ہمت نہیں ہاری اور دن رات محنت اور لگن کے ساتھ اپنی پوری قیادت کے ساتھ پاکستان کو لے کر آگے بڑھا اور آج الحمدلله دنیا پاکستان کو ماننے پے مجبور ہو گئی ہے
🇵🇰💪
اسحاق ڈار صاحب نے آج مصر کے وزیرِ خارجہ کے استقبال کے دوران چوٹ لگنے کے باوجود پورا دن پین کلرز لے کر انتہائی اہمیت کی حامل تمام میٹنگز الحمدللہ احسن طریقے سے مکمل کیں۔ تقریباً 9 بجے آفیشل سٹیٹمنٹ کی ریکارڈنگ اور پاکستان کے لئے ایک بڑے دن کے بہترین اختتام کے بعد فیملی کے اصرار پر ان کا طبی معائنہ کروایا گیا۔ ان کے x-rays الحمدللہ مجموعی طور پر ٹھیک ہیں۔ کندھے میں ایک ہئیر لائین فریکچر ہے۔ اگلے چند روز ان کی درد کو دوائیوں اور دیگر احتیاطی اقدامات کے ذریعے مینج کیا جائے گا انشاءاللہ۔ آپ سب کے پیغامات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ 🇵🇰♥️