جو محبت سندھ کے عوام نے دی وہ ہم کبھی نہیں بھول پائیں گے لیکن سندھی ٹوپی اور اجرک کی جو بے حرمتی سندھ حکومت نے کی اس کو آپ بھی مت بھولنا، انہوں نے صرف سندھ کی روایات نہیں توڑیں بلکہ پورے پاکستان کے آئین کا ب��یادی ڈھانچہ بدل دیا ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا کراچی جلسہ سے خطاب
سوال یہ نہی مجیب الرحمٰن غدار تھا سوال یہ ہے مجیب الرحمٰن کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والا ذوالفقار علی بھٹوتو وفادار تھا
تو پھر اسے کیوں تختہ دار پر لٹکایا گیا ؟
#ذہنی_مریض
نواز شریف،شہباز شریف،مریم نواز،بلاول،آصف زرداری،ایمل ولی خان،خالد مقبول صدیقی،چوہدری شجاعت مولانا فضل الرحمن کی وغیرہ کی ناکامی کے بعد ن لیگیوں نے اب عمران خان سے نمٹنے کےلئے جواد احمد،اقرار الحسن اور شاہد آفریدی سے امیدیں لگا لیں