دلاورفگارکاایک شعرہے:
سنا ہے عشق میں مشکل ہے میٹرک کرنا
رزلٹ کچھ بھی سہی ،فارم بھر کے دیکھتے ہیں
چونکہ یہ مزاحیہ شعرہے ،اس لیے اسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے،تاہم آپ عشق،میٹرک،رزلٹ اورفارم بھرنے کی تشریح اپنے ذوق اورافتادِ طبع کے مطابق کرسکتے ہیں،اس پر کوئی بندش نہیں ہے۔
ربیع الاول میں میلاد النبیﷺ اور رحمتہ للعالمین اتھارٹی جیسے اعلانات صرف ووٹ کے لئے حکومت کا اصل چہرہ یہ ہے راولپنڈی تھانہ رتہ امرال تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے نکالی گئی میلاد شریف کی ریلی پہ دہشتگردی کے پرچے کاٹ دیے گئے !