@mnpcourier 742300160453 consignment booked on 17.03.2023 at Lahore for delivery in Islamabad is yet to be delivered. Pathetic performance of @MnPCourier. More pathetic thing is that @MnPCourier don't have any problem solving mechanism. Complaints forwarded have zero response.
لاھور:مختلف کینسرہسپتالوں میں دھکےکھانےکےبعدکینسرجیسےموزی مرض میں مبتلابچی زہرہ بی بی اپنے باپ کےگلےسےلپٹی گھرروانہ ہوگئی😭
وزیراعلی پنجاب آپ اس بچی کی مددکریں تمام صاحب حثیت لوگ بھی اس بچی کےعلاج میں غریب والدکی مددضرورکریں
03057799376 طارق عزیز جاز کیش نمبر
PK02 UNIL 0112 0833 1008 3695
Sajid Nazir
UBL
03007101116 My What's up
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq
👩🏼🎓سکولوں میں زبردستی ویکسینیشن کے بعد کئی بچیوں کی طبیعت خراب ہو گئی اور اُنہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا
🤲خدارا! اپنے بچوں کے معاملے میں صاف اور دو ٹوک موقف اختیار کریں
☢️دنیا کے سب تجربے ہمیشہ ہم غریبوں پر ہی کیے جاتے ہیں💔
💉سیلاب زدگان کیلیے مدد نہیں پر مغرب فری ویکسین دے رہا ہے
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیونٹی سوئی ہے 🚨
پولیس والون کا ایک عورت پر اس طرح تشدد کرنے کا کوئی حق نہی ہے یہ بھی کسی کی ماں بہن بیٹی ہو گی دوسری بات اگر یہ کسی مدرسے کی ہوتی تو آج پاکستان کا سو کالڈ لیبرل کلاس اچل اچل کر پروفیسر بنا ہوتا کم ظرفوں اب زبان کاٹ لی ہے کسی نے !!