@fawadchaudhry مولوی کو عورت کا باہر گھوم کر نوکریاں کرنا نا پسند آنا سمجھ آتا ہے.
مگر ریاستِ مدینہ (Turkish style) والوں کو عورتوں کی نوکریوں سے چِڑ چڑھنی شروع ہو گئی؟
@DocB59@khalidmabbasi Indirectly, according to your philosophical guidance, then we should be of the opinion that, "Shaitaan only perceives & thinks 🧠, differently. Whoever, thinks NEGATIVE about Shaitaans ideology, shows petty mindedness."
Is that what you are saying? 'LOGICAL POSITIVISM' it is, SIR
ایران امریکہ جنگ بندی کے بعد اب نیا مشرق وسطیٰ پاکستان ایران ترکی اور عرب بنائیں گے۔انڈیا اسرائیل ��ور ایک آدھ عرب ریاست جب تک موجود رہیں گے تخریبی کردار ادا کریں گے۔جنوبی ایشیا میں جہاں بھی کوئی تخریبی عمل ہو گا خواہ عسکری ہو سیاسی ہو یا معاشی ہو اور اسکی وجہ خواہ قوم پرستی ہو،مذہبیت ہو یا حقوق کے حصول کی ہو اسے منظم کرنے اور موثر بنانے میں یہ تین ممالک بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے نظر آئیں گے۔ان تینوں کو سلطنت برطانیہ کے خطے میں موجود اثاثہ جات(جاگیردار،علماء و شیوخ اور مخصوص ریاستی عناصر) کا کامل تعاون بھی رہے گا۔خطے میں تخریبی کارروائیوں میں بہت زیادہ اضافہ متوقع ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے ساتھ اور برصغیر میں انڈیا کے ساتھ کھلی جنگ کا امکان بھی رہے گا۔اگلے دس ��ارہ سال اسی اکھاڑ بچھاڑ کی نظر ہوتے محسوس ہو رہے ہیں۔۔۔