وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
ن لیگ نے "Ground to Earth" کے بعد اب ایک نئی term ایجاد کی ہے،"Sleeping of Tongue"
ان جاہل لوگوں کو پاکستانی عوام کے سر پر مسلط کرنے کی آخر ایسی بھی کیا مجبوری تھی؟ 🤔
ن لیگ کو ایسی صحافت ہی پسند ہے کہ جہاں ن لیگ کسی سوال میں پھنس جاۓ تو فوراً اینکر کو بریک لینے کا حکم دے دیا جاۓ۔۔
اور اینکر بھی غریدہ فاروقی جنہوں نے کمال فرمانبرداری سے فٹافٹ بریک لے لی۔ 😂😂
انگریز خود تو چلے گئے پیچھے ہمارے لئے اپنے کالے قانون اور کالے انگریز چھوڑ گئے۔
پنجاب حکومت نے گورا راج کا کالا قانون کاپی کٹ پیسٹ کر کے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ناک کے نیچے سے منظور کرا لیا اور سپیکر دہائیاں دے رہا ہے مجھے تو کچھ علم ہی نہیں
عسکری پنجاب اسمبلی کے سپیکر خود ایک ”نامعلوم“ بل سے لاعلم نکلے، سپیکر کی منظوری کے بغیر ہی بل کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ پنجاب حکومت ایک ایسا قانون لانے جا رہی ہے جس کے تحت کسی بھی شہری کی زمین ضبط کی جا سکے گی، موبائل فون ��حویل میں لیے جا سکیں گے، بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جا سکیں گے، کسی شخص کی آن لائن موجودگی ختم کی جا سکے گی اور شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی بھی ممکن ہو جائے گی۔ یہ تمام اختیارات محض ایک انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر استعمال کیے جا سکیں گے۔ یہ بل مینڈیٹ چور، عسکری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم کی اپنی اور اُن کو مسلط کرنے والوں کی ذہنیت کی عکاسی ہے، جو پاکستان میں عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں۔
#AsimLaw
یزید ملعون کے بڑے جرائم میں سے ایک جرم یہ تھا کہ وہ ناجائز طریقے سے مسلمانوں کی مرضی کے خلاف ان کا حکمران بن کر بیٹھ گیا تھا۔
اور سید الشہدا امام حسینّ نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہ کر کے قیامت تک آنے والے ظالم، جابر حکمرانوں کے خلاف ایک واضح پیغام دے دیا۔
8 لاکھ فوج نے ایک اینچ زمین فتح نہیں کی,
ایٹم بم بس نام کا ایٹم بم ہے!!
اگر یہ نہال ہاشمی گورنر بن سکتا,
تو باقیوں کو غدار کہنا ایک جھوٹا بیانیہ ہے!!
غداری کاپرد کے زریعے لوگو کو خاموش نہیں کراسکتے!!
WTF 😂😭🤣
ان لوگوں نے پاکستان کو رسواء کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
ایرانی صدر جو دستخط شدہ پیپر دکھا رہا ہے اس میں تو اردلی کے دستخط کے لئے جگہ ہی نہیں ہے
کوئی اخیر بیشرم ہیں کوئی اخیر بیغیرت ہیں
شرمناک سرینڈر کرتے پاکستانی فوجیوں کے پاس اس قدر بھاری مقدار میں اسلحہ موجود تھا کہ اگر وہ چاہتے تو کئی ماہ تک جنگ لڑ سکتے تھے
مگر بدکار فوجی اپنی عیاشیوں اور بدفعلیوں کے سبب لڑنا بھول چکے تھے، انہیں جان بچا کر پاکستان آنا تھا جہاں کے وہ نواب تھے اور پاکستانی عوام ان کی رعایا ۔
عوامی نمائندوں کی گاڑیاں دیکھیں اتنی مہنگی گاڑیوں میں بیٹھ کر کیا یہ غریب عوام کی بات کر سکتے ہیں بلکل نہیں کر سکتے ۔۔۔۔انکو شرم بھی نہیں آتی یہ صبح جھوٹ بول کے اٹھتے ہیں اور شام کو جھوٹ بول کے سوتے ہیں ۔۔۔۔
سینیٹر دنیش کمار :-
جب کفایت شعاری کے نام پر پولیس ، بیوروکریسی اور پیرا فورس دکانداروں ، تاجروں اور کاروباری افراد کی تذلیل کررہے تھے ، دھکے دے رہے تھے، جرمانے کررہے تھے ، اس وقت شہبازشریف کی بھتیجی مریم نواز نے اپنے استعمال کے لیے 10 ارب سے زائد کا جہاز خرید لیا ، دستاویزات میں اہم انکشاف 👇