2013 میں جب اپوزیشن میں تھے تب ہزارہ کلنگ پر کپتان فرماتے تھے کہ ریاست کدھر ہے؟
اب اپنے دور میں مذمت تک محدود ہونا منافقت نہیں تو کیا ہے,
سخت سردی میں لواحقین کا جنازے رکھ کر کوئٹہ میں دھرنا جاری ہے...
رمضان مینگل ابتک کیوں آزاد ہے
#ShiaLivesMatter#ShiaHazaraGenocide
شیخ نمر کی شہادت اور ان کا خون ناحق ��ہانا سعودی حکومت کی کھلی ہوئی سیاسی غلطی ہے، اللہ تعالی بے گناہ کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیتا اور ناحق بہایا جانے والا خون بہت جلد اس ��کومت کے عہدیداران اور سیاسی رہنماؤں کا دامن پکڑے گا!!
(رہبر معظم)
روزشھادت:۲ جنوری ۲۰۱۶
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 02 روزہ مرکزی جنرل کاونسل اجلاس 28,29 نومبر 2020ع کو دادو سٹی میں منعقد کیا گیا، جس میں اکثریت راءِ سے *برادار حسن علی سجادی* کو سال کربلا احیاءِ دین محمدیﷺ 2020۔21 کیلئے تنظی�� کا نیا میرکارواں منتخب کیا گیا۔
#ASOPakistan
@JNNsms کچھ لوگ بچارے نام کمانے اور شھرت حاصل کرنے میں پتا نہیں کہاں کہاں ��ر جاتے ہیں لیکن اسکی ملت میں ٹکے کی بھی حیثیت نہیں
خود کو القاب سے نوازنے والا علماء مخالف منافق کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکے گا ملت اسکے ارادو سے واقف ہو چکی ہے
اور الله کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، تفرقہ پیدا مت کرو (القرآن)
بلارنگ ونسل بلا تفریق مذھب آج قرنطینہ سینٹر سکھر میں لائے گئے تبلیغی بھائیوں کو کھانے کے ساتھ ضروریات زندگی کی اشیاء پہنچائی گئیں.
#COVID2019#Covid_19#MWM
ملک میں زائرین کے نام پرفرقہ واریت پھیلانے کی گھناﺅنی کوشش کی جارہی ہے جس میں حکومتی شخصیات بالخصوص @zafar_mirza1 کا مرکزی کردار ہے @ImranKhanPTI کی حکومت کی ساکھ تباہ کرنے کے لیے اندرونی اور بیرونی لابی پوری قوت سے متحرک ہو چکی ہے۔
#COVID2019
بچے اپنوں کی راہیں تک رہیں ہیں۔
جبری اسیروں کو رہا کیا جائے۔
مل کر سب ان محب وطن پاکستانیوں کے لیے آواز بلند کریں۔
جبری لاپتہ افراد کی آزادی کے لیے آواز بلند کریں۔
#شیعہ_جبری_اسیر_کیوں
📢 صدائے حق بلند کیجئے
آخر کس جرم میں محبانِ اہلبیت ع کو جبری گمشدہ رکھا گیا ہے ❓
ک��ونا جیسی وبا کے پیشِ نظر بلا وجہ اسیر کئے گئے نوجوانوں اور اس ارضِ پاکستان کے غیور سپوتوں کو فوری رہا کیا جائے.
آخر کب تک انکے ورثاء راہ تکتے رہیں ❓
شیعہ ہونا جرم ہے ❓
#شیعہ_جبری_اسیر_کیوں
محب وطن پاکستانی شیعہ کو اھلبیت علیھم السلام سے محبت کی س��ائے دی جارہی ہے۔
دھشت گرد آزاد لیکن پر امن شھری جبری گمشدہ اسیری میں سخت مظالم کا مظاہرہ کر رہے ہیں
#شیعہ_جبری_اسیر_کیوں
غیر قانونی گرفتاریاں اور غیر انسانی سلوک تشدد کرنا مارنا یہ سب اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ریاست کے چوکیدار کرتے ہیں۔
جبری گمشدگی سے واپس آئے ہوئے لوگوں سے ان درندوں کے وحشی پن کا کا احوال لیا جاسکتا ہے
#شیعہ_جبری_اسیر_کیوں
الحمدللہ آج مزید 70 سے زائد زائرین کربلا جس میں 3 سال سے 70 سالہ بزرگ قرنطینہ سینٹر سکھر سندہ سے مکمل صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کی طرف روانہ ہو گئے.
ہم تمام مسلمانوں بالخصوص زائرین کربلا اور اپنے تبلیغی بھائیوں کی جلد صحتيابي کے لئے بدست دعا ہیں۔
امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں : میں سلسلہ ٴ اوصیا ء کی آخری کڑی ھوں۔ خدا وند عالم میرے وسیلہ سے میرے اھل اور میرے شیعوں سے بلاؤں کو دور کرتا ھے
#ThePromisedSaviour
ھمارے شيعہ اس وقت خداوند عالم کي طرف سے بھترين اور اچھے انجام کو پھونچيں گے جب وہ ان گناھوں سے پرھيز کريں جن سے انھيں منع کيا گيا ھے
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف
#ArrivalOfLastSaviourMEHDI
"وَاَشْرَقَتِ الْاَرْضُ بِنُوْرِ رَبِّہَا" زمین اپنے رب کے نور سے منور ہوجائے گی۔ ظہور کے بعد نہ سورج کی روشنی کی ضرورت ہوگی نہ اس کی انرجی کی نہ اس کی مرکزیت یہ سب چیزیں امام عصر علیہ السلام کے جمال نورانی سے حاصل ہوں گی۔
[سورہ زمر (39): آیت 69]
#ArrivalOfLastSaviourMEHDI
منجی، عیسائیت کی نظر میں:
15. حضرتِ عیسیٰ ع لوگوں کو بشارت دینے کے لئے مبعوث ہوئے ْکلمہ "انجیل" یونانی زبان سے ماخوذ ہے کہ جو خوشخبری اور رہائی کی بشارت دینے کے معنی میں آیا ہے اور یہ بشارت یہی کہ پورے کُرۂِ خاکی پر حکومتِ الٰہی کا قائم ہونا ہے۔
#ArrivalOfLastSaviourMEHDI
خدا وند عالم جب بھي ھميں بولنے کا موقع فراھم کرے گا حق ظاھر ھو جائے گااورباطل سست وضعي�� ھو جائے گا اورتمھارے درميان سے ختم ھو جائے گاـ
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف
#ArrivalOfLastSaviourMEHDI