کپتان کے وہ کھلاڑی جن کے اکاٶنٹس چھوٹے ہیں اور فولورز نہیں بڑھ رہے اور وہ سوفیصد فولوبیک کرتے ہیں اپنے اکاٶنٹ مینشن کریں۔آج سب کے فولورز بڑھاتے ہیں۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور@786__0
اُنہوں نے سوچا ہو گا کہ جانے کے بعد اُسے بھی رو دھو کے صبر آ جائیگا لیکن اُنہیں اندازہ نہیں تھا کہ نیازی اِن کی جڑوں میں بیٹھ جائے گا اور جڑوں میں بیٹھ کر کہتا جائیگا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسی پنجابیاں نے ساری عمر پٹھاناں تے لطیفے بنائے۔جا کے پٹھاناں دا پولیٹیکل شعور دیکھو کس جگہ تے ہے اسی ساری عمر قیمے والے نان تے ووٹ دتا۔اور او سچے نے کہ ڈرون تے اسی کھائے پنجابی یا سندھیاں نے نہی کھائے۔اسی غلامی قبول نہی کراں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وہ پوچھنا یہ تھا کہ جنوب افریقی ریاست ”روانڈا“ کی نئی خاتون اوٌَل کا کچھ طے ہوا یا ابھی تک وزیر اعظم ہاوس میں ”اَکڑ بَکڑ بَمبے پو“ چل رہا ہے ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
معلوم نہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس کا مقصد کیا تھا لیکن اس پریس کانفرنس نے عمران خان کے بیانئیے کو مزید تقویت بخشی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دو گھنٹے میں ہی آپکی پریس کانفرنس دھبردوس ہونے کی وجہ میں بتاتا چلوں یہی PTI کے نوجوان تھے جو narrative بناتے تھے آپکی پریس کے بعد، لیکن وہ اب تو ill informed ہوچکے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
واقعی یہ بات سچ ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کے آزاد صحافیوں کو اس سے اچھا موقع شائد نہ ملے کہ وہ حکومت مخالف احتجاج کی مختلف زاویوں سے کوریج کرکے نام پیدا کریں۔ کیونکہ مین سٹریم میڈیا کی خاموشی سے ایک خلاء پیدا ہوا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ جان کر تسلی ہوئی کہ شہباز شریف غیر ملکی "مداخلت" سے وزیراعظم بناۓ گئے۔
شکر ہے غیر ملکی سازش نہیں ہوئی ورنہ پریشانی کی بات تھی۔ 😂🙊
NO MERCY for the Corrupt !! 💪
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج PDM کی پرزور فرمائش پر پاک فوج کے ترجمان نے بیرونی مداخلت کی تصدیق کر دی۔ اب تو لیٹر کو جعلی یا فرمائشی بھی نہیں کہہ سکتے۔ امپورٹڈ حکومت کے ٹرینڈ کو مہر لگ گئی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عجیب بات ہے کہ دنیا کے کسی اور ملک میں افواج کے ترجمان کو یہ وضاحت نہیں کرنی پڑتی کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
اب اپنے پڑوس میں ہی دیکھ لیں۔۔۔۔
نہ جانے کیا وجہ ہے کہ انکے پریسرز صرف دفاعی و سیکیورٹی معاملات سے متعلق ہوتے ہیں
#سازش_نہیں_مداخلت#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امریکہ پاکستان کو چین کے خلاف پراکسی بنانا چاہتا ہے، بھارت کو نہیں
جو دباؤ پاکستان پر ہے وہ بھارت پر نہیں جبکہ بھارت ایک طویل عرصے سے روس کا شراکت دار بھی ہے
بھارتی وزیر خارجہ امریکہ میں کھڑے ہو کر انکو اوقات یاد کرادیتا ہے مگر رجیم جینچ یہاں ہوتی ہے
کیوں؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایکسٹینشن نہیں چاہیئے
مارشل لاء بھی نہیں لگانا
تو پھر کیوں سیاسی جماعتوں کا پھیلایا گند سنبھال رہے؟ عوام اندھے تو نہیں، سب دیکھ بھی رہے اور سمجھ بھی رہے کہ "بیرونی مداخلت" صرف خان کو نکالنے کے لئے نہیں بلکہ فیض کا رستہ روکنے کے لئے بھی تھی
#سازش_نہیں_مداخلت#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جو ایڈونچر بھی کریں گے الٹا گلے پڑ جائے گا چاہے سوشل سائٹس بند کری��، انٹرنیٹ سروس معطل کریں یا جو مرضی کرلیں
عوام جب ایک بار جاگ جائے تو پھر اس کو قابو نہیں کیا جاسکتا
بھول جائیں کہ پھر سے باریاں لگیں گی اور سب مل بانٹ کے کھائیں گے
اب نہیں سرکار
اب نہیں!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور