امپورٹڈ حکومت اور اس کے اتحادی و حمایتی اپنی گ کا زور لگا لے
عمران خان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم اور پھر اسلامی صدارتی نظام کے تحت صدر پاکستان بننے سے نہیں روک سکتے
میری ٹویٹ کا سکرین شارٹ محفوظ کر لیں
قوم کو فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینا ہو گا!
فیصلہ اب پبلک نے کرنا ہے، انہی ڈکٹیٹرز کے ماتحت رہنا ہے یا اپنے حقوق کیلئے باہر نکلنا ہے۔
27 ستمبر کو اگر پاکستانی عوام اپنی تعداد کا 5 فیصد بھی نکل آئی تو ملک کے حالات بدل سکتے ہیں ۔
ظالم قابض کو گھٹنوں پہ لانا ہے تو اس طرح نکلو جس طرح بغیر کال کے 10 اپریل کو نکلے تھے ۔۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا .
تربیلا ڈیم، ورسک ڈیم اور کرک سے گیس بند کرینگے کیونکہ اس کے بغیر عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، ان مقامات پر ورکرز بیٹھیں گے
فضل الہی اور اقبال آفریدی کا اعلان 🔥
محسن نقوی فرما رہے ہیں اب بھی وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں محسن نقوی سے پوچھنا یہ ہے ان کو بند گلی میں دھکیلا کس نے واپسی کا راستہ کہاں ہے کس طرف ہے ؟
بلا چھین کر مینڈیٹ چھین کر مخصوص نشستیں چھین کر سیاسی سپیس چھین کر پارٹی توڑ کر پارٹی سے پریس کانفرنس کروا کر اب فرما رہے ہیں بند گلی میں نہ جاؤ واپس آ جاؤ
ارشاد بھٹی
🚨اغواء شدہ صوبائی وزیر فضل شکور خان کی دبنگ تقریر۔
صاف بات کہتا ہوں ہماری یہ لڑائی ارمی کے ساتھ ہے ہماری یہ لڑائی ائی ایس ائی کے ساتھ ہے، شہباز شریف کی کوئی حیثیت ہی نہیں وہ کیا چیز ہے🔥
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف، تہلکہ مچا دیا 🔥🔥
خبر یہ ہے KPK میں اس وقت چیف منسٹر سہیل آفریدی یا PTI کی حکومت نہیں رہی، اطلاع کے مطابق KPK میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد سیکٹر کمانڈر ISI پشاور کی حکومت ہے۔آئی جی اور چیف سیکریٹری ڈائریکٹ احکامات لے رہے ہیں سیکٹر کمانڈر سے۔ مارچ کا لبادہ اوڑھ کر انہوں نے یہ نیا فارمولا لگا لیا ہے نہ گوورنر راج کی ضرورت ہے نہ کچھ اور کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وقت KPK کا گورنر CM اور چیف جسٹس یہ تینوں عہدے سیکٹر کمانڈر ISI پشاور کے پاس ہیں۔
"ہماری یہ تقریریں صرف تقریریں نہ سمجھیں تھوڑا سوچیں کسی عقلمند سے مشورہ کریں کیونکہ تمہارے پاس تو عقلمند ہے نہیں اگر ہوتا تو وہ آپ سے بندوق اور ڈنڈے کے زور پر حالات ٹھیک نہ کرواتا ڈائیلاگ سے کرواتا ، امریکہ کی نوکری میں تم ڈائیلاگ کررہے ہو اپنے ملک میں بندوقین اٹھا کر اپنے پاکستانیوں کو ماررہے ہیں۔یہ طریقہ کار ٹھیک نہیں اگر کوئی آپ کو بتا رہا ہے اس طریقے سے آپ عمران خان کو جھکا لینگے ہمیں ہمارے مقصد سے ہٹا لینگے تو یہ غلط بتاتا ہے ہماری جان بھی جائے تو ہم عمران خان سے پیچھے نہیں ہٹیں گے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
سب کے اندر الگ الگ غصہ ہے،لیکن یاد رکھو جھاڑو کی ایک تیلی گند کا صفایا نہیں کر سکتی،جب تک ساری تیلیاں مل کے جھاڑوں نہ بن جائیں،جس دن ہم سب ایک ہو گئے،تو خدا کی قسم قیامت تک ہمیں کوئی غلام نہیں بنا سکتا
تو اس لیے خودکشیاں کرنے سے بہتر ہے کہ 27 ستمبر کو ایک قوم بن کر نکلیں،انشااللہ اس جعلی حکومت کا تختہ اُلٹ کر رکھ دیں گے۔
اسپیکر بابر سلیم 🚨
کیا صوبے میں مارشل لاء لگا ہوا ہے؟ مسلح اور نقاب پوش دن دہاڑے لوگوں کو اغواء کر رہے ہیں، فائرنگ کر رہے ہیں۔ ہمارے صوبے کے اداروں کی کارکردگی پر بھی یہ کوسچن مارک ہے
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ہم اس فلور سے کھڑے ہو کر وارننگ دے رہے ہیں جو وردی میں ئے گا قانون کے تحت آئے گا ہم اس سے بات کریں گے اگر کوئی سادے لباس میں میری گاڑی کے سامنے بندوق طعنے گا تو ری ایکشن آئے گا ایم پی اے شفیع جان
قوم کو کہنا چاھتا ہوں گولی نہیں چلے گی اس بار اسلام جب ہم پہنچیں گے عید جیسا سماں ہوگا ۔
ہمارے گھر توڑے گئے
جب نبی کے دور میں لڑائیاں ہوتی تھیں تو نبی پاک نے فرمایا تھا کفاروں کے گھر بھی نہیں توڑے جائیں گے
بریسٹر گوہر خان کی پریسکانفرنس
26 نومبر 2024 کے بعد جو پاکستان تحریک انصاف پر جبر ہوا ، آج ہم دو سال بعد 27 ستمبر کو لانگ مرچ کرنے جارہے ہیں ، یہ 9 مئی کے بعدسے مسلسل ظلم کیا جارہا ہے یہ ریاست ظالم ٹولہ ہمارے ایک ایک شہادت کے زمہدار ہیں، اس کے باوجود ہماری تحریک ختم نہیں ہوئی ہمارے لیڈر کی بہنوں کو اغواء کیا گیا انکے خاندان اور انکے ننھے بچوں کو بھی اغواء کیا گیا ہم نے ہر قانونی راستہ اختیار کیا۔
سہیل خان آفریدی
وزیر اعلی خیبرپختونخوا
وزیر اعلی کے پاس بندوق نہیں ہوتی کہ گولی چلائے اس وقت پولیس اور انتظامیہ کو یرغمال بنایا ہوا ہے ہمارے ایک کیبنٹ ممبر پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں یہ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کے جا رہے ہیں یہ افسوس ناک ہے ہم دہشتگرد نہیں ہیں وزیر اعلی سہیل خان آفریدی
دوران حراست عمران خان کے نعرے لگانے پہ ہمیں سزائیں دی جاتی تھیں،مگر ہم نہیں رکتے تھے ایک بار سزا کے طور پہ فل گرمی میں 4 دن کیلئے ہماری بجلی بند کردی اور ہم ایک سیل میں 14 لوگ تھے، وہ 4دن لگا تار ہم نے نعرے مار کر گزارے🥹
9 مئی ٹرائل سے رہا ہونے والا ورکر جیل کی باتیں بتاتے ہوئے
بلکل درست بات
تحریک انصاف پرامن تھی پرامن ہے اور پرامن رہے گی آج تحریک انصاف پرامن رہنے کی ہی تو سزا کاٹ رہی ہے عمران خان کے گھر کی 4 خواتین آج قید ہیں کیوں کس جرم میں ؟ کسی کو معلوم نہیں ۔
بیرسٹر گوہر علی خان
🚨وزیراعلی سہیل آفریدی لاپتہ 🚨
جنید اکبر کا ہنگامی ویڈیو پیغام
سہیل خان آفریدی کا اگر ایک گھنٹے تک کوئی پتہ نہ چلا، رابطہ نہ ہوا اور انہیں بازیاب نہ کروایا گیا تو ہم ہنگامی لانگ مارچ کریں گے اور خیبر پختونخوا کے تمام بارڈرز بند کریں گے۔