پچھلے سال جنوری کے مہینے میں الیکشن کمپین کے دوران میرے اوپر سبی میں دھماکہ ہوا۔
جسکی وجہ سے یہ چار جوان شہید اور 5 جوان زخمی ہوئے۔
@PTIofficial اور تمام سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے ان شہداء کے لیئے آواز اٹھائیں۔
اور انکے خاندانوں کی ہیلپ کریں،
یہ حقیقی آزادی کے شہداء ہیں۔
یہ پیغام تمام سوشل میڈیا کے ٹائگرز اور ٹائیگریسز کے نام:
#2025YearOfImranKhan
مئی ۲۰۲۲ سے جو فسطائیت شروع ہوئی پاکستان میں، اس کے بعد جو آپ سب کا سفر دیکھا ہے وہ ایک بات سکھاتا ہے کہ اللہ نے انسان کو بہت مضبوط بنایا ہے، بس ہمیں یہ بھروسہ کرنا تھا کہ ہم ہاریں گے نہیں اگر ہم نے ہار نہ مانی۔
عمران خان نے سب سے ضروری سبق ہم سب کو سکھایا اور پچھلے ڈھائی سالوں میں جس طرح سب نے اپنی زندگی کی بہترین اننگ کھیلی ہے اس کی مثال بہت عرصے تک لوگ دیں گے۔ گراؤنڈ ورکرز کی قربانیوں کے آگے تو کبھی موازنہ نہیں بنے گا مگر ان کے بعد جس نے پارٹی کو زندہ رکھا وہ آپ سب ہیں۔ لاکھ مشکلیں آئیں آپ سب پر اور آپ کی فیملیز پر مگر آپ لوگوں نے حق بات کہنا نہیں چھوڑی۔ آپ میں سے کافی لوگ تو ایسے ہیں جو ہر نظام بشمول مارشل لاؤ میں بھی survive کر جائیں مگر آپ اپنی زندگی ایگ رنج، کشمکش اور مشکل میں ڈال کر اس طبقے کے لیے لڑ رہے ہیں جو کمزور ہیں اور ان کے معاشی حالات اس طرح کی جدوجہد کی اجازت نہیں دیتی۔
اس مشکل وقت نے آپ سب کو اورعظیم انسا�� بنا دیا ہے جیسا کہ عمران خان اس وڈیو میں بیان کر رہے ہیں۔ ہماری خوشقسمتی یہ ہے کہ ایک دوسرے کا ساتھ ملا اور مشکل سے مشکل ترین وقت میں ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھایا۔
کہنے کو تو یہ صرف سوشل میڈیا ہے مگر اس کا امپیکٹ ہماری سوچ سے کئی زیادہ ہے۔ بس یہ سمجھ لیں کے سب کچھ قابو کر لیا طاقتور لوگوں نے، بس آپ لوگ قابو نہیں ہوئے اور آج آپ کی وجہ سے عمران خان جس پر ریڈ لائن لگا دی تھی، انہی سے NRO لینے کی کوشش کی جارہی ہے ہر روز۔
میری ایک دلی خواہش ہے کہ آپ سب سے ملاقات ہو اور ڈھیر ساری باتیں کروں۔ اللہ نے زندگی دی تو انشاءاللہ ایک دن سب ساتھ اس کاوش کو صیلبریٹ کریں گے۔ آپ سب کے لیے بہت ساری دعائیں اور سلام۔ منزل قریب ہے انشاءاللہ!
مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ 2025 اس قوم کیلئے حقیقی آزادی کا سال ہوگا۔عمران احمد خان نیازی ✌️
انشاءاللہ 🤲🇵🇰
“Compromise for your dream but NEVER compromise on your dream.”
IMRAN KHAN 👑
@ImranKhanPTI@MuradSaeedPTI@TeamiPians#2025YearOfimranKhan
حیدرآباد/سندھ
پی ٹی آئی مرکز و سندھ کی ہدایت 26 نومبر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے انصاف ہاؤس میں شمع روشن کی گئی اور شہداء کو سلام پیش کیا گیا
پی ٹی آئی رہنماؤں و عہدیداران، بلدیاتی نمائندگان ، ٹاؤن اور یوسیز کے ذمہ داران نے شرکت کی
#گولی_کیوں_چلائی
گلبرگ ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل/کراچی
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے شہدائے D چوک شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے گلبرگ ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں شمعیں روشن کی گئیں اور دعائیہ تقریب بھی منعقد ہوئی
#2025YearOfImranKhan
شاھ فیصل ٹاؤن/کراچی
ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل سیکریٹریٹ میں
26 نومبر سانحہ ڈی چوک کے شہداء کی یاد و ایصال ثواب کے لیے دعا اور شمع روشن کی گئی
جس میں ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کراچی عابد جیلانی سنیئر نائب صدر ڈسٹرکٹ کورنگی عتیق خان سواتی کاشف بٹ جنرل سیکریٹری شاہ فیصل ٹاؤن سید معصوم شاہ وائس چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن طارق خان ، سابقہ صدر یوسی 8 ندیم اختر سابقہ سنیئر نائب ماڈل نبیل احمد صدر یوسی 2 شاکر علی سابقہ صدر یوسی 8 عمیر خان کونسلر یوسی 3 شاہنواز صدر یوسی 3 حاجی کاشف اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔
جناح ٹاؤن ڈسٹرکٹ ایسٹ/کراچی
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے 26 نومبر شہداء D چوک کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے جناح ٹاؤن ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی میں شمعیں روشن کی گئیں اور دعائیہ تقریب بھی منعقد ہوئی
#2025YearOfImranKhan
نیو کراچی ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل/کراچی
پاکستان تحریک ان��اف کراچی ڈویژن کی جانب سے شہدائے D چوک شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے نیو کراچی ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل میں شمعیں روشن کی گئیں۔
#2025YearOfImranKhan
کراچی
ملیر 15 پر پولیس کی طرف سے اسٹریٹ فائرنگ سے دو نوجوان زخمی
اپنے ہی لوگوں پہ فائر کرنا کون سی عقلمندی ہے اور کوئی ایک صاحب کہہ رہے تھے کہ ملک بہت اچھی طرف جا رہا ہے شرم انی چاہیے