@zeshmohmand یہ واقعہ آج سے 24 سال پہلے میرے دوست کے ساتھ بھی پیش آیا تھا اس وقت آن لائن کے منٹ کی سہولت نہیں تھی میرے دوست کے والد کا انتقال ھوا تھا وہ چیک دے رھا تھا ھفتہ کی رات تھی مگر وہ میت نہیں دیے رھے تھے ھم نے کیش جمع کیا اور میت کی ضیا الدین ہسپتال کا ریکارڈ ھمیشہ ایسا ھی ھے لعنت ھیے
پنجاب بھر میں بغیر کسی تفریق کے تین سالوں میں 5 ہزار گرین بسز کا ٹارگٹ پورا کیا جائے گا۔ پنجاب کے ہر شہری کو صرف 20 روپے میں باعزت طریقے سے سفر کی سہولیات میسر ہوں گی۔۔۔!!
@Atifrauf79@jasial_1 بات پوری ہی ٹھیک ھے لاھور میں نہ PP ھے اور نہ MQM ��س لیے ترقی ھو رھی ھے وہاں ن لیگ کی حکومت ھے جس ے ترقی کا سسٹم اور وژن دیا ھے پنجاب کے وزیراعلی نواز شریف اور شھباز ملک کے وزیر اعظم بن چکے ہیں اور ان��اء اللہ مستقبل میں مریم نواز وزارت اعظمی کی زمہ داری بھی ادا کرینگی
@kabeerraja786@atiqbalolia راجہ صاحب شہباز شریف کے شوق حکمرانی اور ریاست بچاؤ نے ہ تو ریاست بچائی بلوچستان کشمیر KP ریاست مخالف سرگرمیوں کا گڑھ بن گے اور اپنی سیاست تباہ و برباد کر لی ھے باقی نہ تو ٹرمپ اور بن سلمان کے کہنے پر ووٹ پڑتے ہیں نہ ایران نے ووٹ ڈلوانے ہیں آپ کا ووٹر نواز شریف سے ناراض ھے
@ShamaJunejo سندھ پولیس کی کارکردگی تفتیش ھمیشہ ناقص رہی ھے پنکی نامی خاتون کے بارے میں بھی ساجد حسن کے بیٹے ارمغان قریشی کا کیس سندھ میں منشیات کے کاروبار اور با اثر زیاسی افراد کی پشت پناہی کا کھلا اظہار ھے ھمارے اردگرد بہت سے خاندان متاثر ہیں اور خبروں کے مطابق اعجاز جاکھرانی اور شیرین