*"Leadership is the capacity to translate a vision into reality"*
*Atia Welfare Foundation* is thrilled to announce **Lahore Core* *Cabinet* for the session ( 2024-2025)❤️
We warmly welcome you all on the board of *AWF* 🌟
#awf#spredaingsmiles
آپ چاھے جتنے بڑے قابل یا پروفیشنل انسان ھوں، اگر مفت میں "دستیاب" ہیں تو آپ کی بلکل کوئی قدر نہیں ھونی،
اچھے ضرور بنیں مگر ہمہ وقت مفت دستیابی آپ کی ویلیو کھا جائیگی، تعلقات ہو یا معاملات ایک حد ضرور رکھیں، اسی میں سکون ھے،
پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کیلئے پولنگ ایجنٹس کی ڈیوٹی کرنے والے تمام نوجوانوں، پارٹی کارکنان کو دل سے سرخ سلام. عمران خان کی آخری جنگ آپ نے جیتی ہے.آپ سب ہمارے ہیروز ہیں. 🫡🫡🫡