@_Mansoor_Ali اس عورت کے لئے بھی زکوۃ کی درخواست کریں جسکا خاوند نکما ہے اور documents میں اس کا dependent ہے اور بیچاری اتنی غریب ہے کہ اس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں اور اس کو اپنے باپ کے گھر میں رہنا پڑتا ہے....
@hinaparvezbutt جو بندہ 35 سال حکومت کرنے کے باوجود ایک ہسپتا�� ایسا نہ بنا سکا جہاں سے وہ علاج کروا سکے ، وہ دوبارہ آ کے بھی کیا تیر مار لے گا. کبھی چور بھی آپکے مال کی حفاظت کر سکتا ہے ؟
مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ فیصل واوڈا کے خلاف الیکشن کمشن میں کیوں نہیں جاتے، جو کہ ایک باقاعدہ طریقہ ہے؟
اگر عدالت فیصل واوڈا کو نااہل کردے گی تو ہم پی ٹی آئی والے قبول کرلیں گے-
مگر جیو گروپ کے صحافی ازخود نوٹس کا مطالبہ یک دم کیوں کررہے ہیں؟
یہ جوتا دکھانے کا بدلہ لے رہے ہیں؟
عمران خان لیڈر ھے، لیڈر کے پیچھے چلنا ھوتا ھے اسکے والد صاحب کا کردار نہیں ادا کرنا ھوتا۔ آپ اگر اتنے تیس مار خان ہیں جو کہ ہو سکتے ہیں کوئی شک نہیں تو اپنی خود کی تحریک شروع کریں، جب تک تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں، عمران خان پر اکرام اللہ خان صاحب بننے کی ضرورت نہیں ہے ۔
شکریہ۔
یہ لو جی ایک درباری جس کا نام نہال ہاشمی ہے لندن میں اپنے لیڈر نما چور کو ملنے گیا اس نے کیا کیا 👇🏽
پیچھے آنے اور گھر میں داخل ہونے سے ��وک دیا
باقی پٹواری اور درباری کیلئے کچھ سبق ہے سیکھ لیں۔😂😆
@fawadchaudhry
#پلیٹاں_والا_بھگوڑا_کتھے
Nawaz Sharif's LATEST video for all those who were doubting his "hawa-khori" skills in the restaurant. 😂
دیکھ لیا خالص "ہواخوری" کا براہِ راست منظر؟ اب خبردار جو کسی نے ڈاکٹر عدنان کو platelet count کا پوچھ کر تنگ کیا (سوائے میرے) 😂😉😂
Video Credit : Trends Pakistan
@hinaparvezbutt یعنی آپ کہنا چاہ رہی ہو کہ نواز کے ٹھیک ہونے اور واپس آنے کو حکومت برداشت نہیں کر سکتی . باجی حکومت تو انتطار کر رہی ہے کب بھگوڑا واپس آئے اور اپنی سزا پوری کرئے.
@mubeen500@AzmaBokhari@MaryamNSharif
آپ بوٹ پالشئے تھے ، ہیں اور رہیں گے. پیسے بچانے کے لئے جن لبرلز کےساتھ مل کرآپ نے جمہوری ہونے کا ڈرامہ کیاتھا وہ آجکل آپ کی روز پول کھول رہیے ہیں . غصہ آپ کو یہ ہے کہ بوٹ چالیس سال سے آپ چمکا رہے ہیں مگر سیلکشن کسی اور کی ہو گئی....
@hinaparvezbutt باجی آپ روز میاں صاحب اور مریم کی عزت بنانے کی ��وشش کرتی ہو مگر سچ یہ ہے میاں صاحب جھوٹ بول کر بھاگ گئے بیٹی کو گروی رکھوا کے اور اب سب مل کر بوٹ چاٹ رہے ہیں......