It has been six days since the disappearance/abduction of Shoaib Nadir Magsi, yet he has still not been released. This is a deeply unfortunate and alarming situation.
We respectfully appeal to those concerned to immediately release Shoaib Nadir Magsi along with his friend, Akash Kumar. They have no affiliation with any security force, nor are they employed by any government institution.
On humanitarian grounds, we urge that the safe release of both young men be ensured without further delay.
@BalochistanPost
#relase
#Students
#Balochistan
@MirShoaibNadir1@Dukhtar_B@VofBalochistan
24 جون — یومِ وفاتِ ظفراللہ خانؒ
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے پہلے ناظمِ اعلیٰ ظفراللہ خانؒ کی دینی، فکری اور تنظیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی جدوجہد نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
#ZafarullahKhan#JamiatPK
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ضلع گڈاپ کےعلاقہ لاسی گوٹھ بھٹائی چوک میں جماعت اسلامی کے تحت جاری ملک گیر ممبر شپ مہم کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ کا دورہ و خطاب کررہےہیں۔اس موقع پر قائم مقام امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ،امیر ضلع گڈاپ عرفان احمد،نائب امیر خالد صدیقی ، سیکریٹری ضلع ابو الخیر و دیگر ہمراہ ہیں.
@NaeemRehmanEngr@Saifuddin_Adv
#Karachi #JI_MembershipDrive
اچھرہ، لاہور
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر حالیہ وفاقی تعلیمی بجٹ، تعلیمی شعبے کو درپیش چیلنجز، سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری، طلبہ کے تعلیمی حقوق اور ان کے مستقبل سے متعلق خدشات پر منعقدہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اس موقع پر معاون معتمد برادر حسن امین، ناظمِ صوبہ پنجاب برادر حذیفہ عثمان اور سیکرٹری اطلاعات برادر حسنات احمد ڈوگر بھی موجود تھے۔
#PressConference #MediaTalk #JamiatPK
کیا بلوچ ہونا جرم ہے؟ کیا روزگار مانگنا جرم ہے؟ کیا پانی مانگنا جرم ہے؟ کیا جمہوری جدوجہد بھی جائز نہیں؟ لاپتہ افراد کے حق میں بات کرنا جرم ہے؟
#مولانا_ہدایت_الرحمن_بلوچ_کورہا_کرو
گوادر - جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل اور حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رہائی کے لیے حق دو خواتین ریلی، فوری رہائی کا مطالبہ
#ہدایت_الرحمن_بلوچ_کو_رہاکرو