Don't be impressed by money, degrees, and looks. Be impressed by generosity, humility, and kindness.🙏🙏
❤My Leadr Imran Khan❤
Old account suspend 20k @Rana8383
اللہ رے یہ لمسِ محبت کی چھیڑ چھاڑ
اِک موج جیسے اُٹھتی ہو تٙن مٙن کے آس پاس۔
موجِ نسیم، خوشبوئے گُل، مستیء بہار
ہر چیز مِلتی ہے تری گردن کے آس پاس !
#قومی_زبان
تیرے سینے میں دھڑکیں گے
دل بن کے تجھے سنائی دیں گے
کبھی جو چاہو گے ہم سے ملنا
ہم ہو کے جلوہ دکھائی دیں گے
تیرے تصور میں بسے رہیں گے
نہ کسی صورت جدائی دیں گے
اپنی بانہوں کی قید سے اے دلبر
ہے قسم نہ تجھ کو رہائی دیں گے
#قومی_زبان