پاکستان میں سیاسی فتنہ خوارج اپنی حکومت کو غزہ میں امن پر گالیاں دیتا رہا
لیکن فلسطین کے سفیر کا آج کا بیان سنیں!
"ہمارے پاس الفاظ نہیں جن سے وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کریں، انہوں نے ہمارے دل کو چھو لیا ہے، ہم انکے شکرگزار ہیں"۔
کوئی راتب خور یوتھیوبر شئیر نہیں کرے گا
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
یہ میرا بھائی ھے اسے ٹیومر ھے علاج پاکستان میں دستیاب نہیں ھم نے آپ سے ملنے کی بہت کوشش کی
اگر آپ پنجاب کی بیٹی ہیں تو میں بھی پنجاب کی بیٹی ھوں آپ حاکم ہیں اور میں محکوم
آپ کے پانچ منٹ میرے بھائی کی ذندگی بن سکتے ہیں
@MaryamNSharif@chsandhilaa
وزیر پٹرولیم صاحب
ہم نون لیگی کارکن یوتھیے نہیں ہیں جن کو آپ چونا لگا لیں گے باقی جب ارکان اسمبلی کی 5 ہزار فی صد ت��خواہیں بڑھائی گی جب تمام سرکاری افسران کو نئی گاڑیاں دی گئ وغیرہ تب آئی ایم ایف کا دباؤ کیوں نہ آیا۔ آئی ایم ایف کا دباؤ کیا صرف عوام کیلئے ہوتا ہے