اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے حرام خور ہوتے ہیں ۔
قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔
بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا
تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔
عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے
اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔
اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔
اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔
آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔
اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے
اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔
تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔
اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔
بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔
میری گزارش ہے مریم نواز سے پلیز اس عامر اور اس کے باپ کو سی سی ڈی کے حوالے کریں اور نیفے والا معاملہ کردیں ۔
تاکہ آئندہ کسی کی بچی کی زندگی خراب نہ ہو ۔
اور بچیاں پلیز سبق لیں یہاں پہ اب محبت کرنے والے کم اور لالچی لوگ بہت زیادہ ہیں
😥😥😥😥😥
#از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #justice #viral #MaryamNawaz #punjab
دہشت'گردی صرف عمران خان کے دورِ حکومت میں کنٹرول ہوئی کیوں کہ خان نے بند کمروں میں فیصلے نہیں کیئے پالیسی ایسی بنائی کہ امن آیا، آپکو اپنی پالیسی بدلنا ہوگی ،
جو آج امام بارگاہ میں ہوا وہ بھی ظلم ہے اور جو 8 فروری عوام کا مینڈیٹ لوٹا گیا وہ بھی ظلم ہے لہذا ظلم کے خلاف احتجاج کرنا ہی واحد پرامن شہریوں کے پاس رستہ ہوتا ہے جو کہ ہم احتجاج ضرور کریں گے۔
🚨 سوال : آپ کہتے ہیکہ 150 سے 200 بندے شہید ہوئے ہیں اور لاشیں چھپائی گئی ہے کس نے چھپائی ہیں ؟
ہم نے خود 150 سے 200 لاشیں اٹھائی ہیں اور 5 گھنٹے سے زائد گزر گئے ہیں ابھی تک ایک لاش بھی باہر نہیں گئی ،میرا ایک کزن شہید ہوا اور ایک کزن زخمی ہے ، خودکش حملے کے بعد امام بارگاہ میں غیر یقینی کی صورتحال تھی ،کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا ، پورا فرش لاشوں سے بھرا ہوا تھا ، ہم خون دینے آئے ہیں لیکن ہمیں ملنے نہیں دیا جا رہا ، ہم قصور وار حکومت کو سمجھتے ہیں ، ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں ، عینی شاہد کی گفتگو
اسلام آباد کے علاقہ ترلائی میں امام بار گاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں یہ قومی سانحہ ہے، دہشتگردی و فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کا تعلق کسی مذہب سے نہیں ہوتا۔ شہدا کے بلند درجات، ورثاء کے لیے صبرِ جمیل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلیے دعاگو ہوں۔
اسلام آباد میں آج جو خودکش بم دھماکہ ہوا، اس کی مذمت کرتا ہوں۔ یہ بہت افسوسناک واقعہ ہے۔ مولانا صاحب اور اچکزئی صاحب نے جیسے کہا کہ بلوچستان میں دو تین واقعات ہوئے، ہمارے صوبے میں جو Insurgency ہے اور سابق فاٹا میں جو صورتِ حال ہے، اس پر قومی اسمبلی میں بھرپور بحث ہونی چاہیے۔ تمام پارلیمانی جماعتوں کو اس پر بحث کرکے دہشت گردی کے خلاف ایک جامع مشترکہ لائحہ عمل دینا چاہیے۔عمران خان اس وقت جیل میں ہیں اور ان کو ان کے جائز قانونی حقوق نہیں دیے جا رہے۔ ان کو اپنے ذاتی معالج تک رسائی دی جائے اور ان کے خاندان کو ان تک رسائی دی جائے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائیں۔ واقعی آج پورا پاکستان اس سانحے کی وجہ سے غم میں مبتلا ہے۔ اور تمام پاکستانی اس غم میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ اللّٰہ ہمارے پاکستان کی مدد فرمائے۔ آمین
علامہ صاحب نے بہترین پیغام دیا ہے۔۔۔۔۔
ہم سنی اور شیعہ بھائی ہیں۔
میں، حیدر سعید، سنی ہوں اور اس وقت اپنے شیعہ بھائیوں کے غم میں شامل ہوں۔
ہم دونوں نے اس ملک کو بنایا تھا،
اور ہم دونوں مل کر اس ملک کو ٹھیک کریں گے۔
ہم 8 فروری کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پہیہ جام ہڑتال کو سپورٹ کرتے ہیں اور اگر ہماری جماعت نے کوئی جلسہ یا جلوس رکھا ہے اسے منسوخ کر دیں گے یا ایسے وقت پر کریں گے کہ ان کے پہیہ جام یا شٹر ڈاؤن پر کوئی اثر نہ پڑے، مولانا فضل الرحمان
Dr. Asim Yousaf confirms Imran Khan has central retinal vein occlusion, a serious eye condition that can cause permanent vision loss. Although an eye injection was administered, test results are missing, there is no evidence of review by a retinal specialist, no clear follow-up plan, and no assessment of underlying medical causes.
Dr. Yousaf warns that Khan is not out of danger and urgently calls for access for himself and qualified retinal specialists to ensure proper treatment.
#FreeImranKhan
#AsimLaw
Today's suicide blast at Islamabad's Imam Bargah Qasr-e-Khadijatul Kubra (31+ killed, 169+ injured) is a massive intelligence failure—right after BLA's coordinated attacks hit multiple districts in Balochistan (Quetta, Gwadar, Mastung, Nushki & more), killing dozens.
How do militants pull off such large-scale ops while agencies are busy crushing PTI instead of focusing on real security threats? 😡
#IslamabadBlast #BalochistanAttacks #IntelligenceFailure #PTI
وفاقی دارالحکومت میں دھماکہ: یہ امام بارگاہ خالی ہے۔ یہاں تماشہ نہ لگائیں کسی کا اگر خیال کرنا ہے اور کسی کو بچانا ہے تو پمز اسپتال جائیں، امام بارگاہ کی انتظامیہ کی عوام سے اپیل