@SadiaIm96540607@QasimKhanSuri مینے بھی یہ نہیں کہا یہ خبر جھوٹی ہے۔ مینے تو محض اتنا کہا کہ یہ تصویر اس واقعے کی نہیں ہے، اور یوتھیے سمجھ رہے ہیں کہ میں پی پی پی کو ڈفینڈ کر رہا ہوں۔😂
@f_akber@QasimKhanSuri Gambat and Karachi, both belonging to Sindh, have one of best free of cost health facilities in the whole country.
PPP has been a failure in Sindh, expect in health services.
@QasimKhanSuri آپ یوتھیوں کی جوابوں سے اخلاق کے پیمانے واضح نظر آ رہے ہیں۔ کسی عقلمند انسان نے کہا تھا کہ جاہل آدمی کے پاس جب کوئی دلیل نہیں ہوتا تو وہ ذاتی تنقید یا پھر گالم گلوچ پہ اتر آتے ہیں۔
کاش کہ آپ کے والدین آپ کی پرورش میں اخلاق و آداب بھی آپ کو سکھاتے۔
@QasimKhanSuri جناب پہلی بات تو یہ کہ سندھ کے اس علاقے کا نام گوٹھ نہیں بلکہ میہڑ ہے اور دوسری یہ کہ یہ تصویر پرانی ہے، حال ھی میں ہونے والے واقعے کی تصویر نہیں ہے۔
پوری زندگی پاکستان میں رہ کر بھی آپ کو "سندھ" لکھنا تک نہیں آتا اور آپ سندھ کے ہمدرد بن رہے ہیں!