فواد چوہدری سندھ مخالف اور سندھیوں کے بغز میں بات کررہا ہے اور نون لیگ والے اسے پوسٹ کررہے ہیں، جبکہ فواد چوہدری نون والوں کی پوسٹ کو ری پوسٹ کررہے ہیں۔
ڈبو نون لیگ بھائی بھائی۔
Mustafa Kamal, biggest cheerleader for new provinces & “smaller units,” is Federal Health Minister. PIMS (Islamabad’s main hospital) falls under him. On Aug 20/21, an ex-PM is brought from Adiala Jail for a thorough checkup… and boom: the machine installed in 2022 for CT Angiography is reported either dead or no one is around to run it. Islamabad is basically a "SMALL UNIT" . Yet basic service delivery is still broken under his watch. Smaller units aren’t the magic fix. Competence is. And our rulers keep proving they don’t have it.
نصرت جاوید صاحب:
مصطفیٰ کمال، نئے صوبوں اور "چھوٹی انتظامی اکائیوں" کے سب سے بڑے حامی، وفاقی وزیرِ صحت ہیں۔ پمز (اسلام آباد کا سب سے بڑا ہسپتال) انہی کے ماتحت آتا ہے۔ 20/21 اگست کو ایک سابق وزیرِ اعظم کو اڈیالہ جیل سے مکمل طبی معائنے کے لیے لایا جاتا ہے... اور دیکھیں کیا ہوتا ہے: 2022 میں نصب کی گئی سی ٹی انجیوگرافی مشین یا تو خراب پڑی ہے یا اسے چلانے والا کوئی م��جود نہیں۔
اسلام آباد بذاتِ خود ایک "چھوٹی یونٹ" ہے۔ اس کے باوجود بنیادی سہولیات کی فراہمی انہی کی نگرانی میں ٹوٹی پھوٹی ہے۔
چھوٹی انتظامی اکائیاں کوئی جادوئی حل نہیں۔ ا��ل چیز اہلیت ہے۔ اور ہمارے حکمران بار بار یہی ثابت کر رہے ہیں کہ ان میں اہلیت نہیں۔
@javeednusrat
مریم نواز نے حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ بند کر دیا:
مریم نواز کی تصویر لگاؤ ورنہ اپنا ڈھابہ یہاں سے اٹھاؤ اور گھر چلی جاؤ, دوبارہ یہاں کاروبار نہیں کرنا, اگر مریم نواز کی تصویر نہیں لگاؤ گی ، ہیرا فورس والے پانچ ہزار بھتہ بھی مانگتے ہیں
پنجاب پر کس قسم کے لوگ مسلط کردئیے گئے ہیں!
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتی میں نہیں جانتی !
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان .
سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین او�� پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
It is a difficult and deeply sad situation. Our prayers are with everyone affected by the devastating rains in Rawalpindi, and above all, for the safety of human lives. We will never politicise such calamities. Sadly, our national media appears to be ignoring the scale of this disaster, unlike the extensive coverage given in the past to even a few hours of rain in Karachi. Every affected life deserves attention, compassion and support.
گجرات کے وزیراعلی۔ وزیراعظم۔ وزیر۔ بیروکریٹ۔ تین تین دفعہ سیورج کے پیسے لگ چکے ھیں۔ پانی نہی تو وہ پیسے ھی بتا دیں کہ آج تک کتنے خرچ ھوے ھیں۔ ورنہ وفاق کو ضلع گجرات دے دیں۔
تو اپنی بہن بیٹی کو پیش کر ہمارے مردوں میں پہلے ہم انہی لونڈیاں بنائیے گے جیسے تیری ماں بنی تھی۔
حرامی النسل تو اللّٰہ کا دشمن ہے، اور اللّٰہ کا دشمن شیطان ہے۔
لعنت تیرے کردار تیری لونڈی گشتی ماں کے کردار پر
کل ایک بک اسٹور میں بکس دیکھ رہا تھا کہ ایک پیاری سی بچی میرے پاس آئی اور مجھے میرا نام لے کر پوچھا۔
میں نے بتایا جی۔
کہنے لگی میرے دادا آپ کو پڑھتے اور دیکھتے تھے۔ وہ آپ کو پسند کرتے تھے۔
مجھے کچھ خوشگوار سی حیرت سی ہوئی کہ ایک چھوٹی سی بچی کو مجھے دیکھ کر اپنے دادا یاد آئے اور وہ میرے پاس آئی۔
میں نے پوچھا بیٹا آپ کون سی کلاس میں ہیں۔ کہنے لگی کلاس فائیو میں پڑھتی ہوں۔
میں نے نام پوچھا تو بتایا صفا احمد۔
اتنی دیر میں ان کی ماما آگئیں۔
میں نے کہا اپنے دادا جی کو میری طرف سے بہت سارا سلام اور آداب کہنا ہے۔
وہ کچھ اداس ہوئی اور کہنے لگی وہ کچھ عرصہ ہوئے اس دنیا سے چلے گئے۔
مجھے جھٹکا لگا اور دل کو بڑا افسوس ہوا کہ گرینڈ چلڈرن اور گرینڈ پیرنٹس جیسا خوبصورت رشتہ بہت جلد ٹوٹ گیا۔
اب اسی بچی نے مجھے دیکھا تو اسے اپنا دادا یاد آیا اور وہ بلاجھک میرے پاس آئی۔ اسے اپنے دادا کی یادیں اور خوشبو میری طرف کھینچ لائی۔
ہم انسان بھی عجیب ہیں کہ ہم ایسے ہی عمر بھر اپنے بچھڑے پیاروں کی خوشبوئیں، ان کی تشبہیں، انداز، اشارے دوسروں میں ڈھونڈتے رہتے ہیں۔۔ کبھی برستی بارش میں تو کبھی بادلوں کی گھن گرج میں تو کبھی کسی سرگم میں تو کبھی کسی اونچے درختوں کی ٹہنی پر گرمیوں کی دھوپ میں گنگناتے پرندوں کے دکھی گیتوں میں تو کبھی دوردراز کسی جنگل پہاڑوں یا صحرا میں بھٹکتے تو کبھی لتا رفیع یا مکیش کے اداس�� بھرے گیتوں میں یا کسی بک اسٹور پر کتابوں میں گم ایک ایسے اجنبی میں جسے آپ کا دادا پسند کرتا تھا۔
تحریر/رئوف کلاسرا
قمر زمان کائرہ، راہنما پاکستان پیپلز پارٹی
👇👇👇
میں مانتا ہوں میری پارٹی سمیت کوئی صوبہ مقامی حکومتوں کو اختیار نہیں دینا چاہتا۔۔ حل نئے صوبے نہیں بلکہ مقامی حکومتوں کو صوبوں کے دائرہ کار سے نکالنا اور آئینی کور دینا ہے۔
بحث یہ ہے کہ ملک میں گورننس فیل ہو گئی ہے اس لیے صوبوں کو چھوٹا کیا جائے۔۔ یعنی وفاق بہترین چل رہا ہے، وہاں گورننس کا مسئلہ نہیں ہے، وزیر بہترین کام کر رہے ہیں، ایف بی آر بہت اچھا کام کر رہا ہے، صوبے سب خراب کر رہے ہیں۔ اس طرح تو پنجاب کے پانچ صوبے بنا لیں تو اڑھائی اڑھائی کروڑ کا صوبہ بنے گا، پورا بلوچستان اتنا ہے۔۔ پیپلز پارٹی کو قبول ہو یا نا ہو۔۔ جو صوبے بنانا چاہتے ہیں وہ آئین کے مطابق سب کام کر لیں۔ پیپلز پارٹی کہہ رہی ہے کہ ریفرنڈم اٹھاریں ترمیم میں ختم ہو چکا، آئین تین نظام حکومت دیتا ہے۔۔ وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومت۔۔۔ مقامی حکومت کو ہم نے صوبوں کے ماتحت کر دیا اور بااختیار نہیں کیا۔۔ سندھ میں مقامی حکومت ہے مگر اختیار نہیں۔ پنجاب کہتا ہے سندھ میں بہت برا مقامی حکومتوں کا نظام ہے تو پھر پنجاب میں مثالی مقامی حکومتوں کا نظام لے آ��یں۔ مقامی حکومتوں کو سامنے لائیں اور آئینی کور دیں۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
@QamarKairaPPP
1990 میں پ پ پ کی اکثریت کو نہ مان کر آپ نواز حکومت سے جا ملے اور سندھ میں آپ کی پارٹی پ پ پ کے بعد سب سے بڑی پارٹی تھی تو آپ نے ایک سیٹ والے جام صادق وڈیرے کو وزیر اعلی کیوں بنایا؟ آپ اپنا وزیر اعلی بناتے 2002 میں بہی مھر اور ارباب کی جگہ آپ بنتے وزیراعلی
سندھ کھنڈر بن گیا ہے- پیپلز پارٹی کو ووٹ اس لئے نہیں ملتا کیونکہ سترہ سال میں اس نے سندھ کے لئے کچھ نہیں کیا- ملک لاہور اور پنجاب کی ترقی دیکھ کر ووٹ دیتا ہے-
یہ وہ بیانات ہیں جو لاہور سے مریم نواز صاحبہ اور نون لیگ روزانہ جاری کرتے ہیں-
آج سندھ میں الیکشن ہوا-
پیپلز پارٹی 48399 ووٹ
مسلم لیگ نون کا امیدوار 1287 ووٹ
سندھی کام دیکھ کر ووٹ دیتے ہیں- ٹک ٹاک نہیں دیکھتے
یہ اتنا بھی نہیں ہے جتنی پیپلز پارٹی تھی اس زمانے میں۔ پیپلز پارٹی نے ایک لمبی جدوجہد کی ۔
سوال یہ ہے کہ کتنے لوگوں نے خودکشی کی عمران خان کے لیے؟ خودکشی تو کسی نے نہیں کی۔
پ��پلز پارٹی کے ہاں آٹھ بندوں نے خود کو آگ لگا لی تھی ۔
ایک جلوس جو تھا ایم آر ڈی کا، اس میں 200 سے زیادہ بندے ہیلی کاپٹر گن شپ سے مرے تھے۔ اور کتنے ہزار گرفتار ہوئے تھے.
پیپلز پارٹی کے دورِ جدوجہد اور موجودہ صورتحال کا موازنہ۔
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
@faisalmirppp
👇