مولانا فضل الرحمن کے تازہ بیانات تو مین سٹریم میڈیا پر دکھائے نہیں جا رھے لیکن حکومتی وزرا کے جوابی بیان سن کر عائشہ صدیقہ نے بہت درست تجزیہ کیا کہ اگر مملکت خداد میں فری سپیچ کی اجازت ہوتی تو ان اعتراض کرنے والوں کے بھی دل ایسے ہی بیان دینا چاہیں گے جیسے مولانا نے دینے ہیں۔۔
مولانا نے اپنے علاقے کے عوام کو یہ چتاونی دی ہے کہ آگر افغانستان کے اشرف غنی دور کے سابقہ فوجیوں کو طالبان کے خلاف تیار کیا جاتا ہے تو پختون نئی فوج یا لشکر میں شامل نہ ہوں کیونک�� جن کو اس کام کی تنخواہیں ملتی ہیں انہیں کو آپنی ذمہ دا��ی خود ہی ادا کرنا چاہیے ۔۔ عوام سویلینز کیوں اپنی جان قربان کریں ۔۔ لفظوں کے چناؤ میں کچھ مناسبت پیدا کی جا سکتی تھی لیکن مولانا نے بات بالکل واضح اور درست کی ہے
Satluj full movie| ਸਤਲੁਜ| Diljit Dosanjh| punjab 1995 |Very Painful! But the very fact that few Indian intellectuals & film makers could work from inside India to remind the country of its crimes against its citizens testifies to a living nation that is willing for introspection! Can Pakistani film makers address the killing fields of East Pakistan, Baluchistan & FATA? #pun... https://t.co/yZexsBzxtO via @YouTube
قبلہ آپ عالم دین ہیں اس لئیے بہت ہی عاجزانہ اور باعزت طریقے سے ثُبوت کے ساتھ کہونگا کہ آپ حق گوئ سے بات نہیں کررہے۔
۱۔ آہ کی سالانہ آمدنی تقریباً ۵۵ کروڑ روپے ہے
۲ آپ ۱۵ شریعہ بورڈ کے چئیر میں اور ۵ کے ایڈوائزر ہیں
۳۔ جن میں سب سے زیادہ حکومتی ��ورڈ شامل ہیں جس میں سودی عرب اور بحرین اور یو اے ای سے لیکر ملائشیا اور دسیوں اور شامل ہیں
۴۔ آپ نے کیا سعودی سے کہا کہ امریکہ کو 1.4 ٹریلئن ڈالر سرمایہ کاری کرنے سے پہلے شرط لگائیں کہ غزّہ کی جنگ بند کریں ؟
۵۔ کیا آپ نے امارات پر شرط لگائ کہ اگر وہ 1.2 ٹریئلئن ڈالر امریکہ میں سرمایہ کاری کررہے ہیں تو پہلے غزہ کی جنگ ختم کروائیں۔
۶۔ کیا آپنے امارت کے اسرائیل کو قُبول کرنے پر احتجاجاً اپنے ۵۵ کروڑ والے عہدوں سے استعفی دیا۔
۷۔ آپ کے بارے میں مشہور ہے کہ آپ کے فتوے زمین و عرش ہلا دیتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی ان ممالک جن سے آپ تنخواہیں لیتے ہیں کبھی فتویٰ دیا کہ فلسطین کو ��زاد کرانے میں چپ رہنا حرام ہے ؟
قبلہ آپ کے ٹوئیٹ سے بُغض نظر آیا تو سوچا کہ ایک ادنی سے مسلمان کی حیثیت سے آپ چند سوالات بمع ثبوت کروں۔ دل آزاری کے لئے پیشگی معذرت مگر جو لکھا ہے ثُبوت کے ساتھ لکھا ہے۔