🌟 Celebrating a Career Milestone!
Thrilled to share my latest badge for a successful YouTube collaboration.
Your support means the world! If you have a moment, Vouch for me on my YT Jobs portfolio. https://t.co/Z6V1fPRJ0Y
یہ ہے بہاولپور پولیس، کل مسلم لیگ ن کا جلسہ تھا پولیس وہاں ڈیوٹی کرتی رہی پیچھے سے ڈکیتیاں ہوتی رہیں، شہری کو ایس ایچ او تھانہ صدر دھمکیاں لگا رہا ہے اور کہہ رہا تم اپنا گارڈ رکھو ہم تحفظ نہیں دے سکتے، ڈی پی او نے اسے معطل تو کردیا لیکن آپ اس آڈیو میں ان کی فرعونیت دیکھیں 👇
امپورٹڈ حکومت وہ سب کرے گی جو امریکہ کہے گا، پہلی بار ایک وفد اسرائیل گیا ہے یہ لوگ کشمیریوں کے خون کا سودا بھی کریں گے اور بائیس کروڑ کی غیرت قوم کو غلام بنانے جا رہے ہیں۔ عمران خان
#CrimeMinisterRejected
عوام سب جانتی ہے ان منافق چہروں کو خوب پہچانتی ہے
مریم صفدر کے سٹیج پر اے سی لگ گیا غریب کےپاس پنکھا چلانے کی بھی لائٹ نہیں
پاکستانیو ! یہ ہم میں سے نہیں یہ خود کو اعلٰی اور عوام کو کمتر سمجھتے ہیں