Dynamic entrepreneurs leverage technology for success by providing innovative IT solutions, including SEO and SMM to help businesses thrive in the digital age.
نوشہرہ کا رکشہ ڈرائیور جس کی بیٹی کو کے پی میں دن دیہاڑے اغوا کیا گیا ھے وہ رو کر ،بلبلاتے ھوئے اپنی بیٹی کا نوحہ پڑھ رھا ھے لیکن کے پی حکومت کی مصروفیات الگ ھیں
میرے پاس اس واقعے پر بولنے کیلئے الفاظ ہی ختم ہوگئے ہیں۔ دو میاں بیوی ، تین بچیاں جان سے گئیں، اور انکو دفنانے تک کیلئے کوئی دوست، عزیز، کوئی رشتے دار نہ آسکا؟ ایسی بھی کیا دشمنی؟ جانے کس نکلیف سے گزرے یہ لوگ۔ خدا اس معاشرے پر اپنا کرم فرمادے۔ 💔
یہ بندہ تو نہ مہاجر ہے نہ گٹکا خور ہے نہ جاہل ہے بول بھی سندھی رہا ہے اگر سندھی آتی ہے تو خیر ہے ورنہ اردو ترجمہ پڑھ کر کوئی عقل والا جواب دینا بھولڑو پنا مت دکھانا
وہ پانی جس سے کراچی جیسے بڑے شہر کو پورے 2 مہینہ ٹینکر مافیا سے بچایا جا سکتا تھا،
صرف آج 24 گھنٹے میں ضائع ہو کر سمندر میں بہہ جائے گا۔
کیونکہ ڈیم نہیں بنانے، قوم پرستی کرنی ہے۔ ڈیم بنانے سے قوم پرستی کی سیاست نہیں ہوتی۔
مبینہ طور پر . ویڈیو میں نظر آنے والے سپاہی جو کہ عید گاہ تھانے میں تعینات ھے نام ۔۔۔۔۔۔۔سے مشھور ھے ہوٹل بوہرہ پیر پر موجود ھے اور اختیار سے تجا ووز کرتے ہوئے مفت کھانا نہ ملنے پر ہوٹل ملازمین کو تشدد کا نشا نہ بنا رہے ہیں
ہمارے شہر کو حق مانگنے پہ گالی ملی
حقوق مانگنے جائیں تو ہم کہاں جائیں؟
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ پلنے والے لوگ
ہمی کو آنکھیں دکھائیں تو ہم کہاں جائیں
وجیہ ثانیؔ
#کراچی
قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
آج ہندوستان میں مسلمان ہونا سب سے بڑا جرم ہے، بہانے بہانے سے مسلمانوں کے کاروبار تباہ کئے جا رہے ہیں، ان کے گھروں پر حملے ہو رہے ہیں، مسجدوں کو شہید کیا جا رہا ہے، مسلمان خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے، ہندوستان میں مسلمانوں کی نہ املاک محفوظ ہیں، نہ کاروبار، نہ مذہب، نہ ہی گھر میں بیٹھی خواتین کی عزتیں.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پمز آتشزدگی واقعے میں اپنی جان پر کھیل کر نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین سے ملاقات
وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کی خدمات کے اعتراف میں 23 مارچ کو تمغۂ خدمت دینے کا اعلان، وزیراعظم نے نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا انعام بھی دیا۔
"آپ نے جس طرح ہمت، خدا خوفی اور ایک عظیم مقصد کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ایک بچے کی جان بچائی اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں گے۔ پوری قوم کو آپ کی اس جرأت اور ہمت پر فخر ہے اور پوری قوم آپ کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
یہ ہیں وہ وائرل نوجوان جنہوں نے وہ گاڑی بنائی جو خود چل رہی تھی،
اس نوجوان کا نام احسان ظفر عباسی ہے، جو BSc کا طالبعلم ہے
اسکو یہ سسٹم بنانے میں کتنے پیسے لگے؟
صرف ایک لاکھ روپیہ
اگر ہماری ریاست اسکو سپورٹ کرے تو یہ کیا کچھ نہیں کرسکتا۔
براہ مہربانی یہ سٹوری شئیر کریں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل
مہموں والی شیخپورہ پولیس کی بربریت اور ظلم کی انتہا اور ایک بااثر سیاسی شخصیت و زمیندار کی پشت پناہی سے ایک نابالغ بچے کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا اور اس ظلم پر اہل علاقہ چیخ اٹھے لیکن کہیں داد رسی نہ ہوئی اور تھانہ بھکھی کا ایس ایچ او جلاد بن گیا اور اہل علاقہ پنجاب کی بیٹی مریم نواز شریف سے انصاف کی درخواست کررہے ہیں اور ڈی پی او شیخوپورہ بھی اس بااثر شخصیت کے آگے بے بس دکھائی دے رہے ہیں
@MaryamNSharif
SI Ghayoor Shaheed, a truly ‘Ghayoor’ officer, laid down his life in the line of duty while fighting a notorious criminal.
Is anyone keeping a count of how many CCD officers lost their lives while protecting ours ?
🚨🚨
سرگودھا میں رکشہ ڈرائیور کا پیچھا کرتے پیرا فورس کے بادشاہ ۔۔۔
رکشہ ٹرانسفرمر والی کھڑی ٹرالی میں ٹکرا گیا ۔
رکشہ ڈرائیور کے سر پہ چوٹ آئی تشویش ناک حالت میں پیرا فورس کے بادشاہ اپنی ہی گاڑی میں لیٹا کے کے گئے ۔ کہاں کوئی پتہ نہیں ۔
رکشہ ڈرائیور کے پاس کیا تھا جو پیرا فورس اسکے پیچھے لگی؟
کس کس کو روئیں؟ کوئی مار رہا، کوئی مروا رہا اور کوئی دفنا رہا ۔
میر رضا قتل کیس پر بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی دوسری سماعت ہوئی، جس میں کمیشن نے اہلخانہ سے سوالات کیے۔ والدہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ڈرائیور نے میررضا کی لوکیشن کا میپ دیا تو اس کو فالو کرتے ہوئے ہم جوہر پہنچ گئے، جہاں میر رضا اترا وہ کلاؤڈ کچن سے 100 میٹر دور تھا، انتظامیہ نے بتایا اس وقت تو کچن بند ہوتا ہے، وہاں کوئی نہیں جاسکتا، ہوسکتا ہے کہ وہ گیسٹ ہاؤس چلا گیا ہو، گارڈ نے بتایا کہ گیسٹ ہاؤس میں غیر قانونی سرگرمیاں ہوتی ہیں۔ والدہ کے مطابق گیسٹ ہاؤس میں ایک کم عمر اور کچھ جوان لڑکے موجود تھے، ہم نے رضا کی تصویر دکھائی تو گیسٹ ہاؤس کے دونوں حصوں میں ہلچل پیدا ہوگئی، اسی دوران 4 سے 6 افراد موٹر سائیکل پر آئے، انہوں نے بتایا کہ 3 افراد دیوار پھلانگ کر روڈ کی طرف فرار ہوئے ہیں، میری ڈیمانڈ پر مجھے گیسٹ ہاؤس کے تمام کمرے دکھائے، ہر کمرے میں ایک کپل موجود تھا، ایک کمرے کا دروازہ اندر سے کھولا نہیں گیا تو اسٹاف نے دروازہ توڑ دیا، کمرے میں ایک کم عمر بچہ تھا۔
#TOKAlert #MirRazaCase