اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت جموں کشمیر بشمول گلگت بلتستان کا فیصلہ رائے شماری سے ہونا باقی ہے اور رائے شماری تک ان علاقوں میں بسنے والے تمام لوگ یکساں متنازعہ و منقسم جموں کشمیر کا حصہ ہیں۔
دنیا کے حکمران ایک طرف اور پاکستان کے حکمران ایک طرف۔
ان سے نیچ کمینا ، بے غیرت حکمران دنیا میں نہیں پائے جاتے۔
یا اللہ پاکستان کی عوام کی مدد کر اور انہیں اپنی حفاظت میں رکھ۔
آزاد کشمیر میں نیلم اور جہلم کے اطراف میں بسنے والی کی مدد فرما.
@
#بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام
ریاست جموں وکشمیر پاکستان بھارت متنازع علاقہ نہیں
جموں وکشمیر یہاں کے عوام کا مسلہ ہے ان کی پہچان کا مسلہ ہے خواہ وہ مسلم ہو ، عیسی ہو، ہندہ ہو یا پنڈت ہو وہ اسی ریاست کا باشندہ ہے اور یہی اس کی پہچان ہے۔
آر پار ایک پکار
کشمیر بنے گا خودمختار
@KashmiriWaheeda
ریاست جموں وکشمیر پاکستان بھارت متنازع علاقہ نہیں
جموں وکشمیر یہاں کے عوام کا مسلہ ہے ان کی پہچان کا مسلہ ہے خواہ وہ مسلم ہو ، عیسی ہو، ہندہ ہو یا پنڈت ہو وہ اسی ریاست کا باشندہ ہے اور یہی اس کی پہچان ہے۔
آر پار ایک پکار
کشمیر بنے گا خودمختار
@KashmiriWaheeda
آزادی پسندوں نے یعنی کے نیشنلسٹوں نے کشمیر کو تباہی کی طرف جانے سے بچالیا 15 می ترمیم کا بل واپس لے لیا گیا اس کا کریڈٹ صرف اور صرف آزادی پسندوں غیرت مند ��وگوں کو جاتا ہے نیشنلسٹ راجہ عبدالقدیر غنی💪✌️
مزہمت کاروں کو سرخ سلام🚩🚩
آواز دو ہم ایک ہیں🚩✊
بھارتی شہریوں کو ووٹر لسٹ میں شامل کرنا بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارتی نوآبادیات میں تبدیل کرنے کی طرف اگلا قدم۔
بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ہندوؤں کو ووٹ دینے کا حق اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔
#Restore370#Restore35A#independentjummukashmir